1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،
”کتنے افسوس کی بات ہے کہ
جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا وا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے 😰😰😰“
زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلیئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور تواناٸی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں،
رشتے دار، دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلنا چاہیئے ناکہ اُسے راستے میں چھوڑ دینا چاہیئے......!! شکریہ
Urdu
English
انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،
”کتنے افسوس کی بات ہے کہ
جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا وا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے 😰😰😰“
A football league match was played between Chelsea and Charlton in England and the match was stopped in the 60th minute due to heavy fog.
But Charlton goalkeeper Sammy Bartrum remained in front of the goal 15 minutes into the game as he did not hear the referee's whistle because of the crowd behind his goal post, spreading his arms and focusing his attention. Focusing, he stood at the goal post, staring intently, and fifteen minutes later, when the stadium security staff approached him and informed him that the match had been canceled, Sime Bartram expressed his indignation. Said,
"It simply came to our notice then
Those who stood up for me have forgotten me. ”
Urdu
English
زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلیئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور تواناٸی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں،
رشتے دار، دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلنا چاہیئے ناکہ اُسے راستے میں چھوڑ دینا چاہیئے......!! شکریہ
There are so many comrades in the field of life whose interests we have spent our time, ability and energy to defend but in the fog of circumstances they forget us,
Relatives, friends and colleagues, whether on the playground or in the cold and hot of life situations and events, like a high-ranking person, should always remember them and walk with them, not leave them on the way .... .. !! Thanks
Zabardast
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit