" اللہ مالک ہے ! اللہ رازق ہے !"
ہم سب
اللہ عزوجل کو
خوب مانتے ہیں،
خوب جانتے ہیں۔۔
لیکن
اس کے باوجود
جیسے ہی
کوئی دوسرا شخص
ہمارے شعبے میں قدم رکھتا ہے تو
ہمارے پیٹ میں
مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں !
ہمیں یوں لگتا ہے
جیسے نعوذ باللہ
اب
اللہ، رازق نہیں رہا
اور وہ شخص
ہمارے حصے کا رزق
چھین کر لے جائے گا !
پھر ہم
اس شخص سے
نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔
اس سے
خوبیوں کے ہتھیار سے
مقابلہ کرنے کی بجائے،
اس کے خلاف
نیگیٹو پروپیگنڈہ شروع کر دیتے ہیں۔۔
فیک آئی ڈیز سے
اور ضمیرفروش لوگوں سے
مدمقابل پر
کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتے ہیں۔۔
ہمارے ملک میں
اب
یہ روایت بن چکی ہے کہ
مدمقابل کے خلاف
ہر وقت سازش کی جاتی رہے
اور اس کو ذلیل و رسواء کرنے کے
نت نئے طریقے دریافت کیے جاتے رہیں۔۔
خدا را !!!!
مدمقابل کی عزت کرنا سیکھیے
اور
اس کی خوبیوں کو
تسلیم کرتے ہوئے
اپنی خامیوں کو دور کیجیے
اور
سبقت لے جانے کے لیے
اس سے
مثبت مقابلہ کیجیے تاکہ
ہمارا معاشرہ
اسلامی اقدار و روایات کا امین بنتا چلا جائے،
ترقی و خوشحالی کا استعارہ بنتا چلا جائے، ان شاءاللہ۔۔
مقابلہ کرنے میں
اور حسد کرنے میں
فرق کیجیے۔۔
خوشحال رہیے..
مطمعن رہیے..
چند لمحے دوستوں کے ساتھ
یار کچھ اپنی ڈائیری لکھو what ever kuch bhi likho but minimum 500 words ho
Or regular post Karo OK best of luck
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok thanks a lot fr guadiance
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit