ایک خوبصورت اور احسن اقدام

in hive-104522 •  10 months ago 

image.png

الاتحاد ویلفیئر ٹرسٹ فاروق اباد ضلع میانوالی کا ایک خوبصورت اور احسن اقدام " ریلوے پل میں جو بریکرز بنانے گیے ہیں - گاڑی ، موٹرساہیکل چلانے
والوں کو نظر نیں اتے - موٹر ساہیکل سوار جب بریکر پر ا پہنچتا ہے تو اسے اچانک بریک لگانی پڑتی ہے یا تو خود گر جاتا ہے یا سامان گر جاتا ہے - جس کی وجہ سے کہی حادثات رونما ہو چکے ہیں- اس عوامی تکلیف کو مدے نظر رکھتے ہوے - حیات اللہ خٹک ، مولانا عبدالماجد خٹک نے ریلوے پل کے بریکرز پر yellow کلر کر دیا ہے تاکہ دور سے بریکرز نظر اہیں - اچھے کام کی تعریف کرنی چاہئے - وہ کام جو دوسروں کی بھلائی ہو- ویلڈن -

image.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت خوبصورت پیغام دیا، ہمیں اس پر غور کرنا چاہیے۔