اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست بالکل ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر نماز ادا کی اور اسکے بعد پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد موبائل پر سٹیم پر دوستوں کی پوسٹوں کو دیکھا اور پھر تیار ہو کر ارلے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو کچھ دن سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے مزدور امتیاز نہیں آ رہا تھا تو مستری اپنے چھوٹے بیٹے کو آج کام پر لایا تھا میں نے ان کے ساتھ سلام دعا کی اور پھر کام کے بارے میں سمجھایا آج کام ہم نے چھوٹے آ رے کی بجائے بڑے ار ے پر کرنا تھا جس پر ہم نے لکڑی رکھی اور پھر لکڑی کو اپنی جگہ پر سیٹ کیا مستری کا بیٹا آرے کو ٹھیک کرنے لگا جب انہوں نے کام شروع کیا تو مجھے ایک شادی پر جانا تھا تو میں نے دوستوں کے ساتھ شادی پر چلا گیا جب ہم شادی والے گھر پہنچے تو ابھی روٹی شروع نہیں ہوئی تھی تھوڑی دیر بعد دعا ہوئی اور روٹی شروع ہو گئی اور ہم نے بھی روٹی کھانے لگے روٹی کھا کر ان سے اجازت لی اور ارے پر آگیا جب میں گھر آیا تو مستری اور اس کا بیٹا بھی کام کر رہے تھے مجھے گرمی محسوس ہوئی اور میں گھر آکر ارام کرنے لگا پھر اٹھ کر میں نے وضو کیا اور وضو کر کے نماز ظہر ادا کیا اور چائے پی کر موٹرسائیکل نکال کر گھاس والا کپڑا لیا اور گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر لایا
اور اس کترے والی مشین کے ساتھ چھوٹا چھوٹا کر کے جانوروں کو ڈالا عصر کی نماز ادا کی اور پھر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لیے نکل گیا اور جب میں واپس آیا تو شام کی روٹی کھائی اور پھر اج کی ڈائری لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب لوگ میری آج کی اس ڈائیری کو پسند کرو گے
ap lug raha bhut busy din guzara
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit