بہار کا موسم شروع ہوچکا ہے۔ ہر طرف درختوں پر سرسبز شاداب پتے نکل رہے ہیں۔ جو درخت پودے خزان کے موسم میں مرجھا جاتے ہیں وہ سب خزان کے آتے ہی جوان اور دلکش نظر آنے لگتے ہیں۔ میں آج آپ کو بہار کے خوبصورت پھول دیکھانا چاہتا ہوں۔ گلاب کے سرخ پھول جو محبت پیار اور مسرت کا اظہار کا زریعہ ہوتے ہیں کھل چکے ہیں۔ آج کا دن بہار کی خوشبو محسوس کرنے کا دن ہے۔ سڑک اور ہر گھر پھول کے پودے پھولوں سے سجے ہوئے ہیں۔
یہ گلاب کا سرخ پھول ہے۔ اس پھول کی ہر کونپل محبت کا اظہار کررہی ہے۔ میں نے جب گلاب کے پھول کو آج دیکھا تو دل میرا محبت میں گرفتار ہوگیا ہے۔
یہ بھی گلاب کا پھول ہے لیکن اسکا رنگ سرخ نہیں ہے۔ گلاب کے پھول اکثر خوشی کے لمحوں میں سجانے کے کام آتے ہیں۔ گلاب کی خوشبو بہت ہی عمدہ ہوتی ہے۔
گلاب کا یہ پودا پھولوں سے لدا ہوا ہے۔ اسکی ہر شاخ پھولوں سے سجی ہوئی ہے۔ لیکن گلاب کے پھول پر کانٹے بھی ہوتے ہیں جو پھول کی حفاظت کرتے ہیں۔
یہ گلاب کا پھول سرخ ہے۔ مجھے ہر رنگ کے پھول پسند ہیں۔ لیکن کالے رنگ کا پھول پسند نہیں ہے۔ مجھے سرخ ، گندمی ، گلابی اور سفید رنگ کے پھول بہت پسند ہیں۔
یہ پھول بیل نما ہوتے ہیں۔اور دیوار کے اوپر چڑھ رہے ہیں جب یہ پھول کی بیل دیوار پر پوری پھیل جائے گی تو موسم بہار میں یہ دیوار پھولوں کے رنگ میں رنگ جائے گی۔
گلاب کے پھول دنیا کے خوبصورت ترین پھولوں میں سے ہیں۔
موسم بہار کے علاوہ خزان کے موسم میں ہر پودے کے پتے بکھر جاتے ہیں اور اور ایک اداسی پھیل جاتی ہے۔
اگر آپ کے اردگرد پھولوں کے باغ ہیں تو صبح کے وقت ان پھولوں کے باغ میں جاکر خود کو محبت سے محسوس کرین تو آپ خود کو جنت میں بیٹھا پاہینگے
موسم بہار کے بعد گرمیوں کے دن شروع ہوجاتے ہیں۔ گاون کے لوگ گرمیوں میں گرمی سے بچنے کے لیے درختوں کے سائے میں بیٹھ کر دن گزارتے ہیں۔ موسم بہار کی مناسبت سے آج میں نے آپ کو کچھ بتایا ہے۔ اب اجازت چاہتا ہوں۔میں کل پھر ایک اور موضوع کے ساتھ حاضر ہونگا۔
shukriya
Spring season has started. Green leaves are sprouting on the trees everywhere. All the trees and plants that wither in the autumn season look young and attractive with the arrival of autumn. Today I want to show you beautiful spring flowers. The red rose flowers which are a means of expressing love and happiness have bloomed. Today is the day to feel the fragrance of spring. The road and every house is decorated with flowers.
It is the red flower of a rose. Every bud of this flower is expressing love. When I saw the rose flower today, my heart fell in love.
This is also a rose flower but its color is not red. Roses are often used to decorate happy moments. The fragrance of roses is very good.
This rose plant is loaded with flowers. Every branch of it is decorated with flowers. But the rose flower also has thorns that protect the flower.
This rose flower is red. I love flowers of every color. But the black flower is not liked. I love red, wheat, pink and white flowers.
These flowers are vine-like and are climbing up the wall. When this flower vine will spread all over the wall, this wall will be colored in the color of flowers in the spring.
Rose flowers are among the most beautiful flowers in the world.
Apart from spring, every plant's leaves fall apart and a gloom spreads.
If there are flower gardens around you, go to those flower gardens in the morning and feel yourself in love, then you will find yourself sitting in paradise.
After spring, summer days begin. The people of Gaon spend their days sitting in the shade of trees to avoid the heat in summer. Today I have told you something about spring. Now I want permission. I will come again tomorrow with another topic.
Mojy golab Kay phol bhot psand Hain bhot pyary lag rahy phol
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
amo la flor me gusta explorar hermosas flores en internet. puedo ver muchas flores en esta publicación
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit