جامعہ غوثیہ کمالویہ ورالیہ
کے زیرِ اہتمام
پاٸی خیل شہر قبرستان روڈ پہ
پہ میٹھے پانی کی سبیل شروع ہے
احباب ذی وقار گزرتے وقت بریک لگا
کہ لنگرِ حسینی سے سیراب ہو کہ جاٸیں
تمام احباب کی آمد کامشکور ہوں
حافظ محمد عاصم خان کمالوی
مہتمم:جامعہ غوثیہ کمالویہ ورالیہ
پاٸی خیل شہر میانوالی
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!