young welfare trust an ki madad krain

in hive-104522 •  6 months ago 

الحمداللہ آج گاوں میں موجود معذور مستحق مریض کے گھر راشن پیکج پہنچا دیا گیا ہے ۔ جو سامان فیملی کو ضرورت تھا وہی لیکر دے دیا گیا یے ۔ ۔آج کے س نیک مشن میں شامل تمام افراد کو اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے ۔ ۔ اللہ پاک ہماری تمام کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے ۔ الہی آمین ۔

image.png

قدیمی امام بارگاہ سائیاں والی جگہ کوٹ بیلیاں میانوالی ۔ ۔ ۔ الحمداللہ مٹی کی بھرائی کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اب اللہ پاک کے فضل سے بنیاد کا کام شروع کرنے لگے ہیں ۔

بنیاد بننے میں تمام مومنین سے تعاون کی اپیل
کوٹ بیلیاں اور اہل علاقہ کے تمام مومنین سے تعاون کی اپیل ۔ امام بارگاہ کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر ساتھ دیں تاکہ جلد ہی چاردیواری کا کام اور جلد ہی بنیادوں کا کام شروع کر دیا جائے ۔ آج ہی سے امام بارگاہ کی تعمیر کیلئے اپنا حسب توفیق حصہ شامل کریں تاکہ جلد ہی کام شروع کر دیا جائے

پہلے امام بارگاہ کی طرح اس قدیمی امام بارگاہ کی تعمیر میں تمام مومنین سے تعاون کی اپیل ۔

اگر کوئی مومن بھائی اینٹیں ، ریت ، بجری ، سیمنٹ ، سریہ ، مزدوری دینا چاہتا ہے تو رابطہ کریں ۔ 03026350583
آپ اپنی نیاز بائی ہینڈ بھی جمع کرا سکتے ہیں یا جیز کیش ، ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر پر بھی ٹرانسفر کر سکتے ہیں ۔۔
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر ۔

جیز کیش ۔ 03068698622
03026350583

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!