اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی
سناو جی سب لوگ کیسے ہیں امید ھے آ پ سب ٹھیک ھوں گے میں آ تی ھو ں آ ج کی ڈاہری کی طرف میں سب سے پہلے روٹین کے مطابق اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے کپڑے استری کیے اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے سنٹر جانے کی تیاری کرنے لگی سنٹر جا کے سب سٹوڈنٹ کو کلاس روم میں بیٹھا اس کے بعد آ ج ہم نے تذکیر سیشن کیا جس میں ہم نے نعت شریف قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد میں نے سب سٹوڈنٹ سے باری باری سوال کیے جمعہ کے حوالے سے آج ہم سب سنٹر کے سٹوڈنٹ نے کلاس کا کام نہیں کیا سب نے مل کر جمعہ کے دن کے حوالے سے کوہی نے کوہی بات کی ھے
سب سٹوڈنٹ کی چھٹی ھوگی اور میری آ ج میٹنگ تھی میں نے 2گھنٹے مینٹگ اٹٹینڈ کی جس میں مجھے سر لوگوں نے بھت سی باتیں ڈسکس کی اور مجھے لیپ ٹاپ دیا جس سے میں بھت خوش ھوہی اور وہ خوشی سب کے ساتھ شیئر کی ھے
اس کے بعد میں گھر آ ہی اور سب گھر والوں کے ساتھ خوشی شئیر کی اور سب بھت خوش ھوے اور اس کے بعد میرے بھتیجے گرما لے آ ے اور سب نے مل کر گرما کھایا ھے
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو یہ تھی میری آ ج کی ڈاہری امید ھے سب کو پسند آ ے گی اللہ پاک سب کو صحت کے ساتھ رکھے سب کو رزق حلال دے سب کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ مین یا رب العالمین