اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ھے آ پ سب ٹھیک ہو نگے اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کو صحت والی زندگی دے آ ج میں آ پ کو اپنی
ڈاہری بتاؤ ں گی
اللہ پاک کے کرم سے سب ٹھیک ھوں گے میں روٹین کے مطابق صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد بھابھی نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اور اس کے میں سنٹر کے لیے تیار ھونے لگی سنٹر کے لیے تیار ھوگی اور 10منٹ کے فاصلے پہ سنٹر ھے پیدل چل کر گی اور اس کے 5منٹ آ فس میں سانس لیا اور اس کے بعد کلاس کو کلاس روم میں بیٹھا اس کے بعد کلاس کو کام کروایا کچھ سٹوڈنٹ کو بب کے ڈرافٹنگ کرواہی کچھ کو کرتے کا طریقہ بتایا اس کے بعد ساتھ ساتھ ساری کلاس کو کام کروایا ھے
اس کے بعد سب نے کام کرلیا تو سب کی چھٹی کردی اس کے بعد میں نے کچھ دیر بیٹھ کر لسن پلان پہ کام کیا
اس کے بعد میں نے کچھ کپڑے سلاہی کرنے تھے وہ کیے میں نے بازو تیار کیے سب سے پہلے میں نے بازو پہ لنیس لگاہی ھے باری باری کرکے میں نے لینس لگاہی جس سے بھت خوب صورت ڈایزین بنا ھے جو کہ سب کو پسند آ ے ھیں اور مزید خوبصورتی میں اضافہ ھوا ھے مجھے امیدھے آ پ سب کو بھت پسند آ ے
![IMG20210920142053.jpg](UPLOAD FAILED)
![IMG()
اس کے بعد میں نے کل کچھ کپڑے سلاہی کیے تھے جو کہ بھت زبردست اور خوبصورت تیارھوے ھیں ڈایزین کو دیکھ کر اور سلاہی کی صفاہی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جس ریڈی میڈ ھیں میں نے جس خواتین کے کپڑے سلاہی کیے ان کو استری لگا کے دی ھے پھر اس کے بعد میں نے فوٹو گرافی کی ھے
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو یہ تھی میری آ ج کی ڈاہری امید ھے سب کو پسند آ ے گی اللہ پاک سب کو صحت کے ساتھ رکھے سب کو رزق حلال دے سب کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آ مین یا رب العالمین
Payry kapry h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot pyary kpry silai keay hn
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit