اسلام وعلیکم میرا نام کرن فلور ھے امید ہے آپ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ھوں گے میری رب سے یہ دعا ھے سب لوگ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں خوش رہیں آج میں آپ کو اپنی ڈاہری بتاؤ ں گی
میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت تلاوت کے بعد کمروں سے جھاڑو لگا یا اس کے بعد بھائیوں کے کپڑے استری کیے استری کے بعد کپڑے ہینگ کیے کپڑوں کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتے کے بعد میں نے سنٹر جانے کی تیاری کی تیار ھو کر سنٹر گی سنٹر جا کے سب کو کلاس روم میں اپنی اپنی سیٹ پہ بیھٹا اس کے بعد تذکر سیشن کیا تذکر سیشن میں تلاوت قرآن پاک سے آ غاز کیا اس کے بعد بھت سی بچیوں نے نعت شریف پڑھی نعت کے بعد قصیدہ پڑھا قصیدہ کے بعد ہم نے دعا کی سب امت مسلمہ کے لیے دعا کے بعد ہم نے کلاس کو کام کروانا شروع کیا جس میں ہم نے سب کلاس کو نوٹ بک پہ یوک فراک کی تفصیل لکھوائی اس کے بعد سب کی نوٹ بک چیک کی اس کے بعد یوک فراک کی ڈرافٹنگ کرواہی ڈرافٹنگ کے بعد سب بچیوں کو کام دیا کہ سب اپنی نوٹ بک پہ ڈرافٹنگ کریں اس کے بعد ایک ایک بچی کی ڈرافٹنگ چیک کی
You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative of pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the quality contents on steemit.
Follow @steemitblog for all the latest update and
Keep creating qualityful contents on Steemit!
note: stay active , share your quality content,,
Steem On
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
good job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit