Hello my dear friends how are you I hope you will be fine and you will have a lot of fun after hearing this story of mine Can see a place that man can never see because it costs a lot, but in such a car man can see everything and it looks very good and it also has a lot of minutes and man The heart of man is entertained and goes away and man does not feel me or any feeling that belongs to him and in the life of manIn this way, there is no longing left in the life of a human being to wander aroundالسلام علیکم میرے پیارے دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آپ کو میری یہ کہانی سننے کے بعد بہت ہی مزہ آئے گا مجھے ڈرائیونگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور کیوں کے اس میں بنا خرچہ کے آج میں بہت سی ایسی جگہ دیکھ سکتا ہے جو انسان کبھی نہیں دیکھ سکتا کیونکہ ویسے تو بہت زیادہ خرچ ہو جاتا ہے پر ایسی گاڑی میں انسان کو ہر چیز کے دیکھ سکتا ہے اور بہت ہی اچھا لگتا ہے اور اس میں انجوائے منٹ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے اور انسان کا دل بہلا رہتا ہے جاتا ہے اور انسان کو میں یا کوئی ایسا احساس محسوس نہیں ہوتا جو جس کا تعلق رکھتے ہوں اور انسان کی زندگی میںاس طرح انسان کی زندگی میں اس کی گھومنے پھرنے کی کوئی حسرت بھی باقی نہیں
Then it comes to my village, what is the point of giving as much as you are thankful, Allah Almighty has awakened us there, people come from far and wide to see this village and it is a place which is only once in the whole of Pakistan. It is said that wherever water flows from below, it is in our village and whenever we are freeWhen they are free, they go there and have a wonderful meal. And whenever they have a party with a friend or some samosa pakoda for something to eat, they take it to the same place because there. The food tastes a lot and there are people and they don't come. In the summer season there is always a rush and we would enjoy it very much.
پھر بات آجاتی ہے میرے گاؤں کی تو کیا ہی بات جتنا شکر کرو اتنا ہی کام ہے اللہ تعالی نے ہمیں جگا دیا ہے وہاں پر لوگ عوام دور دور سے اس گاؤں کو دیکھنے آتی ہے اور وہ ایسی جگہ ہے جو پورے پاکستان میں صرف ایک بار ہی بنی ہے کہ جہاں سے نیچے سے پانی سے گزرتا ہے تو وہ ہمارے گاؤں میں ہے اور ہم جب بھی فارغ ہوفارغ ہوتے ہیں تو وہاں پر چلے جاتے ہیں اور بہت ہی تعجب ہوا مزے کی کھانے کو ملتی ہے اور جب بھی کوئی دوست وغیرہ پارٹی رکھتے ہیں یا ویسے کچھ کھانے کے لیے سموسہ پکوڑا وغیرہ تو اس کو بھی اسی جگہ پر لے جاتے ہیں کیونکہ وہاں کھانے کا مزا بھی بہت زیادہ آتا ہے اور عوام بھی ہوتی ہے اور نہ آتے بھی ہیں گرمیوں کے موسم میں تو وہاں پر ہر وقت رش لگا رہتا ہے اور اس سے ہم خوب لطف اندوز ہوتے
I will show another beautiful scene to my brothers and friends. There is also a small canal passing near our house which has a light forest around it and its water is so cold it is so cold I cannot describe it in words. And there you will not feel the heat at all, even if it is the month of June and we have our bed on the canal for the whole month or we sit or we spend time and have fun and a lot. We have friends from there who come there and bathe together and enjoy in the water sports etc.ایک اور خوبصورت منظر میاں بھائیوں دوستوں کو دکھاتا ہوں وہ بھی ہمارے گھر کے ساتھ ہی ایک چھوٹی سی نہر گزرتی ہے جس کے آس پاس میں ہلکا پھلکا جنگل محسوس ہوتا ہے اور اس کا پانی اتنا ٹھنڈا ہے اتنا ٹھنڈا ہے میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا اور وہاں پر آپ کو گرمی کا تو بلکل محسوس بھی نہیں ہوگا چاہے جون کا مہینہ بھی کیوں نہ ہو اور ہم میں پورا مہینہ نہر کے اوپر اپنی چارپائی ہو یا کر بیٹھے رہتے ہیں یا ٹائم گزرتے رہتے ہیں اور مزہ اٹھاتے رہتے ہیں اور بہت سے ہمارے ساتھ ہیں دوست بھی ہوتے ہیں جو وہاں پر آ جاتے ہیں اور سب مل کر نہاتے بھی ہیں اور پانی میں کھیل کود وغیرہ میں مزہ لیتے ہیں