Betterlife / The Dairy Game @khalidniazi / date: 02-07-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

20210702_222404.jpg

Hello friends. Hope you all will be fine from God's grace. Friends we face many difficulties in life. We cause a lot of trouble. And suffer in many mental diseases. There are many ups and downs in life, sometimes we are happy and sometimes sad. These are part of life. We should compete with the conditions with courage because only this way we can go farward in life.

20210702_221951.jpg

اسلام علیکم پیارے دوستوں۔ امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے۔ دوستوں ہمیں زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس کی وجہ ہم بہت زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ اور بہت سی ذہنی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ زندگی میں بہت سے نشیب و فراز آ تے ہیں کبھی ہم خوش تو کبھی غمگین ہوتے ہیں۔ یہ سب زندگی کا حصہ ہیں۔ ہمیں ان حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے کیونکہ اسی طرح ہم زندگی میں آ گے بڑھ سکتے ہیں۔

20210702_222311.jpg

Some days ago I got the opportunity to go to Myanwali city. I had to take some goods for the house. I bought the goods from the market, i have to buy wanda for animals i took grains from shop and bring it to the grinder, and the wanda was ready in a while. I took wanda and left the house after taking vegetable and fruits. On the way I to go to the nursery of the plants. I saw different types of plants and confirmed about their variety.

20210702_222157.jpg

دوستوں کچھ دن پہلے مجھے میانوالی شہر جانے کا موقع ملا۔ مجھے گھر کے لیے کچھ سامان لینا تھا۔ میں نے بازار سے سامان خریدا اس کے غلہ منڈی گیا وہاں سے جانوروں کے لیے ونڈا کا ساماں لیا اور اس کو چکی پر لے جا کے پسوایا اور کچھ دیر میں ونڈا تیار ہو گیا۔ میں نے ونڈا لیا اور بازار سے سبزی اور فروٹ لینے کے بعد گھر کے لیے روانہ ہو گیا۔ راستے میں مجھے پودوں کی نرسری جانے کا اتفاق ہوا۔ میں نے وہاں مختلف قسم کے پودے دیکھے اور ان کی ورائٹی کے بارے میں کنفرم کیا۔

20210702_222103.jpg

Then I buy some fruit plant and move to house. The heat was increaseing that day, so it was in a hurry of reaching home. 1 pm came back to home. There was nothing special work today, so i spend all time at home because i also was not feeling well today. In the morning some guests came to our home. By 11 o'clock, they went back. We insisted to eat but they was in hurry, so they apologized.

20210702_222012.jpg

اس کے بعد میں نے کچھ پھل دار پودے لیے اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گرمی کی شدت زیادہ تھی اس لیے جلد گھر پہنچنے کی کوشش تھی۔ 1 بجے میں گھر واپس آیا۔
آ ج کچھ خاص کام نہیں تھا اس لیے میں سارا دن گھر رہا کیونکہ طبعت ناساز تھی۔ صبح مہمان آ گئے تھے ان کے کچھ وقت گزرا۔ 11 بجے تک وہ واپس چلے گئے۔ان کو کھانے کے لیے اصرار کیا لیکن ان کو جلدی تھی اس لیے انہوں نے معذرت کی۔

20210702_222037.jpg

After taking bath I had lunch. Then fell asleep for a while. Open my eye at 4 o'clock. I'm took my tea. After that, I went to my relatives and some time spent with them. My today's day spent something like this.

20210702_222332.jpg

اس وقت کافی گرمی تھی۔ نہانے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ اس کے بعد کچھ دیر کے لیے سو گیا۔ 4بجے میری آنکھ کھولی۔ میں فریش ہو اور چائے پی۔ اس کے بعد کچھ دیر کے لئے میں اپنے رشتہ داروں کے گھر گیا اور کچھ وقت ان کے ساتھ گزارا۔ میرا آج کا دن کچھ اس طرح گزرا۔

20210702_222253.jpg

Special thanks @yousafharoonkhan

Regards
@khalidniazi

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting continue it

I am thankful to you for your kind words.

آپ نے پودوں کی بہت ہی اچھی فوٹو گرافی بنائی ہے

Thank you brother

آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی اور ڈائری بھی وضاحت سے بیان کی ہے

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے