@الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ
@الصلواۃ والسلام علیک یامحمد رسول اللہ
@السلام وعلیکم
@صبح کا آغاز
الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے۔
صبح کا آغاز اللّٰہ پاک کے فضل سے فجر کی نماز اور تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور اس کے بعد آج کی روٹین پہلے سے مختلف تھی آج دوکان کی چھٹی تھی اور جمعتہ المبارک بھی تھا اور میری آج کی چھٹی کی خاص وجہ میری بھتیجی کی منگنی تھی اور صبح سویرے ھم نے پہلے سٹیج کی سجاوٹ کی اور مہمانوں کے بیٹھنے کی جگہ بنائی عورتوں کے لئے گھر 🏡🏡 میں جگہ بنائی اور مردوں کے لئے باہر بیٹھک پے انتظام کیا جب مہمان آئے تو پہلے ان کو کولڈرنک دی اور پھر ان کے ساتھ رشتے کی دعا خیر دی اور پھر اس کے بعد مہمانوں کو کھانا کھلایا آج گرمی بھی حد سے زیادہ تھی آئیے آپ کو آج کی کچھ تصویریں دکھاتا ہوں
@دعا خیر کی تقریب
دعا خیر کی تقریب کی ابتدا مولانا محمد مہر خان صاحب نے قرآن پاک کی تلاوت سے کی اس کے بعد قرآن احادیث کی روشنی میں اسلام میں رشتے کی اہمیت بیان فرمائی اور اس شادی کے مبارک رشتے کو اسلام کی روح سے نبھانے کی ترغیب دی اور ساتھ ساتھ مہمانوں کے ساتھ کافی دیر گپ شپ ھوئی اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ھماری بھتیجی کے اس رشتے کو تاقیامت سلامت رکھے اور ان کو ایک اچھی زندگی نصیب فرمائے
تو دوستو یہ تھی میری آج کی پوسٹ جو میں نے آپ سے شئیر کر دی امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
I am thankful to my respected
@yousafharoonkhan
CR PAKISTAN
And
@Jlufer @janemorane
@r2cornell
And
@haseeb.asif.khan
Regard
MashaAllah aapny bhut khoobsorat diary likhi hy aur achi photography ki hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کا دن مصروف گزرا ہوگا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
جی بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Beautiful post and nice photography.i liked your post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ بھائی صاحب
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
very good photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit