@🌹🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹🌹
@🌹🌹الصلواۃ والسلام علیک یامحمد رسول اللہ🌹🌹
@♥️♥️السّلام و علیکم♥️♥️
🌹🌹
الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے۔🌹🌹
@🌹🌹صبح سویرے🌹🌹
صبح کا آغاز معمول کے مطابق فجر کی نماز سے ھوا اس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی اور پھر کچھ دیر ورزش کی اس کے بعد غسل کیا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر کپڑے تبدیل کئے اور قبرستان پر فاتحہ خوانی کی اور پھر اپنی دوکان پر چلا گیا آج اتوار کا دن تھا اور بچوں کی سکول کی چھٹی بھی تھی اس لیے آج جلدی دوکان پر چلا گیا اور ویسے بھی آج کل شادیوں کا سیزن شروع ھے اور ھمارا کام الحمدللہ بہت ھے جس کی وجہ سے دن بھر مصروف رہتے ہیں اللّٰہ پاک کی ذاتِ مبارکہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے جس نے ھمیں یہ توفیق بخشی اور ھمیں اس قابل بنایا
@🌹🌹دوپہر سے شام🌹🌹
دوپہر ایک بجے سے لے کر دو بجے تک آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب آنکھ کھلی تو ظہر کی نماز کا وقت تھا وضو کر کے نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد چائے کی ایک پیالی پی چائے پینے کے بعد میں اپنی دکان پر چلا گیا وہاں جا کر دو سوٹ کی کٹائی اور ایک سوٹ کو سلائی کیا اس کے بعد کام ختم کیا کام ختم کرنے کے بعد دوکان کو بند کیا اور گھر واپس آگیا اور گھر آکر شام کی نماز پڑھی اور اس کے بعد بچوں کے ساتھ کھانا کھایا اور پھر اپنی ڈائری تیار کی امید ہے آپ کو آج کی پوسٹ پسند آئے گی اگر پسند آئے تو کمنٹ اور ووٹ ضرور کرنا دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
I am thankful to my respected sir
@yousafharoonkhan
CR PAKISTAN
And
@Jlufer @janemorane
@r2cornell
And
@haseeb.asif.khan
Regard
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت عطاء فرمائے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آمین ثم آمین بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
A very good diary of daily routine and beautiful photography.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
جی الحمدللہ آپ کی مہربانی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah keep it up
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for appreciate
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit