اردو کمیونٹی میں آج کا موضوع درود پاک خان جی 572-07-10-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

1624124648723~3.jpg

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

@🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹

میٹھا میٹھا ھے میرے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام
ان پے لاکھوں کروڑوں درود سلام
الحمدللہ آج ربیع الاول کا چاند 🌙🌙🌙 نظر آگیا تو آقا پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر درود پاک پڑھ کر دل 💓💓 نے سکون حاصل کیا میری طرف سے تمام اردو کمیونٹی کے ممبران کو نہایت ہی ادب سے گذارش ھے کہ آپ سب بھی جتنا ھو سکے اپنے پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود پاک کا نذرانہ عقیدت پیش کریں اور اپنے قلوب کو منور فرمائیں

IMG_20211007_211951.jpg
ویسے تو اللّٰہ پاک کے محبوب پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کی جتنی تعریف کی جائے آپ کی شان مبارک اس سے بھی کہیں اونچی اور شان والی ھے لیکن جتنا ھو سکے اس کی ذاتِ مبارکہ پر درود پاک پڑھ کر اس کی شان بیان کرنا اللہ پاک کی اپنی سنت مبارکہ ھے

IMG_20211007_211951.jpg
آج کی پوسٹ میری طرف سے تمام اردو کمیونٹی کے ممبران کے لئے بہت مقبول تحفہ ہے اور اس بات کو سمجھنے کے لیے آقا پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عقیدت اور محبت کا ھونا لازمی ھے کیونکہ اگر ھم آج اس کائنات میں ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں تو وہ میرے نبی کریم کی صورت کا صدقہ ھے
اگر کائنات کا نظام چل رہا ہے تو وہ نبی کریم کی صورت کا صدقہ ھے اگر ھم گناہ گار ھیں اور ھماری صورتیں نہیں بدل رہی تو وہ میرے نبی کریم کی صورت کا صدقہ ھے اور اگر ھمیں بھوک کے وقت کھانا سونے کے وقت نیند ضرورت کے وقت مال و دولت اور دل 💓💓 کے سکون کے لیے عبادت ملی رہی ہے تو یہ بھی میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پاک صورت کا صدقہ ھے
قربان جاؤں اس نبی کے دین ہے جس کا دین بھی صادق اور امین ھے قربان جاؤں اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو اپنی امت کی بخشش کی دعا مانگ رہا ھے
ختم نبوت زندہ باد

IMG_20211007_211951.jpg

سونے سے پہلے ایک بار اپنے محبوب پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر درود پاک پڑھ کر سونا اللّٰہ پاک آپ کی تمام مشکلات کو آسان اور گناہ کو عبادت میں بدل دے گا
اللّٰہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو اللہ حافظ

IMG_20211007_211951.jpg

I am thankful to my respected
CR PAKISTAN

@Yousafharoonkhan

And

@Jlufer @janemorane

@R2cornell

And

@Haseeb.asif.khan

Regard

@[ Khan G 572]

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاءاللہ بھائی آپ نے بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے ہمیں ہر وقت درود پاک پڑھنا چاہیے

جی الحمدللہ بہت شکریہ
🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹
🌹الصلواۃ والسلام علیک یامحمد رسول اللّٰہ🌹

Mashallah a very beautiful and amazing post at darood pak.i liked your post.

بہت شکریہ جناب
🌹الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ🌹
🌹الصلواۃ والسلام علیک یامحمد رسول اللّٰہ🌹

Wonder ful

Maa shaa Allah bht achi post tyr ki hy

Thanks

Loading...

Mashallah ap ny bht achi post tyar ki

Thank you very much dear