@السلام وعلیکم
السلام علیکم .. الحمدللہ رب العالمین۔ اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے۔
@1997 یادگار تصویر
یہ تصویر اس وقت کے میانوالی کے سب سے مشہور الناصرفوٹو سٹوڈیو کی بنائی ہوئی تصویر ھے اور اس تصویر کا کوڈ نمبر 200 مجھے آج بھی یاد ھے اور یہ تصویر آج تک الناصر فوٹو سٹوڈیو میں لگی ھوئی ھے جب سٹوڈیو کا مالک محمد ناصر خود فوت ہو چکا ہے اللّٰہ پاک اس کے درجات بلند فرمائے آمین
@2004یادگار تصویر
یہ تصویر سیالکوٹ شہر کی ھے اور یہ تصویر نیوی کے کرنل محمد خان کے گھر 🏡🏡 میں بنی ہوئی ہے اس وقت میں سیالکوٹ میں سرجیکل انجینئرنگ کی فیکٹری میں سپر وئیرز کے طور پر کام کرتا تھا اور اس وقت میری تنخواہ 3200 روپے تھی اور میرے نیچے پانچ لڑکے اور تین لڑکیاں کام کرتی تھیں اور میں سائیکل پر فیکٹری جایا کرتا تھا اس وقت وہ سائیکل میں نے 3300 روپے کی نقد بالکل نئی لی تھی
@2015یادگار تصویر
2015 میں شادی ہوگئی اس کے بعد لائف میں کافی حد تک تبدیلیاں رونما ہوئی یہ تصویر میرے اپنے گھر 🏡🏡 کے اندر کی الحمدللہ یہ اسی سال تعمیر کروایا تھا اس وقت میرا احتشام کریانہ اینڈ جنرل سٹور بھی تھا جو کہ میں نے ادھار مانگنے والوں کی وجہ سے ختم کر دیا تھا
@2019 یاد گار تصویر
یہ سردی کے موسم کی تصویر ھے اور میرے اپنے گھر 🏡🏡 کے صحن کی تصویر ھے جہاں چھوٹا سا باغیچہ بھی لگا ھوا ھے اور میرے گھر 🏡🏡 میں تقریباً 24مختلف پھلدار پودے لگے ہوئے ہیں اور مجھے پودوں سے بہت محبت ھے
@موجودہ حال کی تصویریں
الحمدللہ رب کا شکر ھے کہ اس نے مجھے دو پھول جیسے بیٹے عطاء فرمائے ھیں اور میں رزق حلال کما کر اپنی فیملی کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی بسر کر رہا ہوں
بڑا بیٹا احتشام محمد اور چھوٹا بیٹا انعام محمد
@احتشام محمد
@انعام محمد
اور موجودہ حالات میں ھم کچھ اس طرح ھیں آئیے تصویریں آپ کو دکھاتا ہوں
تو دوستو یہ تھی میری زندگی میں آنے والی تبدیلیاں اور کچھ پرانی یاد گار تصویریں امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئیں گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
I am thankful to my respected sir
@yousafharoonkhan
CR PAKISTAN
And
@Jlufer @janemorane
@r2cornell
And
@haseeb.asif.khan
Regard
Walikum slam
Dear your all old photography and new photography is beautiful I appreciate it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کے اظہار محبت کا ھم دل 💓💓 سے شکریہ ادا کرتے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have posted beautiful diary and stunning photography of your young age
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you very much dear for appreciate my younger photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور پورا گھرانہ ہمیشہ ہنستا کھیلتا اور شاد و آباد رکھے۔آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آمین ثم آمین بہت شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ کی فوٹوگرافی مجھے بہت پسند آئی ماشاءاللہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit