السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
آج صبح جب میں پانچ بجے اٹھا میں نے پہلے نماز ادا کی اس کے بعد میں صبح کا نظارہ دیکھنے کے لیے میں باہر چلا گیا کیوں کہ آج موسم بہت زبردست تھا کیونکہ ایک دن پہلے ہمارے ہاں بارش ہوئی اس لئے آج صبح کا نظارہ بہت خوبصورت تھا پھر میں نے انجوائے کیا میں نے کچھ تصویریں بھی لی اس کے بعد میں گھر آگیا پھر میں نے ناشتہ کیا اور اپنی دکان پرآگیا ۔
آج میں نے میانوالی جانا تھا پہلے میں نے اپنی دوکان کی صفائی کی اس کے بعد میں میانوالی چلا گیا جب میں میانوالی پہنچا اس وقت بازار کھل رہا تھا جس دکان سے میں سمان لیتا ہوں اس نے پہلے مجھے چائے پلائی اس کے بعد میں نے سامان لیا اور واپس آ گیا میں اس لیے صبح میانوالی گیا تھا کیوں کہ میں نے پیچھے بہت سارا کام کرنا تھا اس لئے میں نے جلدی سامان لیا اور اپنی دوکان پر واپس آ گیا ۔
آج میرا کام بہت زیادہ تھا کیونکہ ایک دن پہلے ہمارے ہاں بارش ہوئی اس دن میں پورا دن دکان پر بیٹھا رہا اس دن میں نے کوئی کام نہیں کیا کیونکہ بارش کی وجہ سے ہر چیز گیلی ہو جاتی ہے اس لیے بجلی کو ہاتھ لگانا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔
جب میں دوکان پر پہنچا تو مجھے اپنے دوست کی کال وصول ہوئی کے آپ نے آج ہمارے گھر دو پنکھے اور ایک پلیٹ فٹ کرنی ہے پھر میں اس کے گھر چلا گیا جب اس کے گھر پہنچا دس بج رہے تھے پھر میں نے اس کا کام دو گھنٹوں میں مکمل کرلیا پھر میں نے اپنی فیس لی اپنی دکان پر آگیا پھر میں نے آج اپنی دکان کا کام بھی کرنا تھا پھر میں نے ایک بجے تک اپنی دکان کا کام کیا پھر میں گھر چلا گیا پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا پھر میں تین بجے اٹھ گیا پھر میں نے نماز ادا کی چائے پھر میں دکان پر آگیا پھر میں نے ایک جگہ پربجلی چیک کرنی تھی پھر میں نے وہ بجلی سیٹ کی اور اپنی دکان پر آگیا پھر میں اپنی دکان پر بیٹھا رہا ۔
امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا خدا حافظ ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well.
This morning when I woke up at five o'clock I prayed first then after that I went out to see the morning view because the weather was very bad today because it rained the day before so this morning view is very beautiful Then I took some pictures. Then I came home. Then I had breakfast and came to my shop.
Today I had to go to Mianwali. First I cleaned my shop. Then I went to Mianwali. When I reached Mianwali, the market was open. The shop from which I buy goods. He first gave me tea. Then I took the goods. I took it and came back. I had gone to Mianwali in the morning because I had a lot of work to do in the back, so I hurriedly picked up the goods and returned to my shop.
I had a lot of work today because it rained in our house the day before. I was sitting at the shop all day that day. I didn't do any work that day because everything gets wet because of the rain. Is not empty
When I arrived at the shop, I received a call from my friend that you have to fit two fans and a plate in our house today. Then I went to his house. It was ten o'clock when I reached his house. Then I gave him his work. Finished in hours, then I took my fee, came to my shop, then I had to do my shop work today, then I worked my shop till one o'clock, then I went home, then I had lunch. Then I rested for a while then I got up at three o'clock then I prayed for tea then I came to the shop then I had to check the electricity at one place then I set that electricity and came to my shop then I went to my shop Sat on
I hope all of you friends liked my diary and remember me in your prayers. Goodbye.
Mashallah bhi apki diary report bhot achy hy or tasveran bhi achy banai hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice post bother achi photography hy apki. Stay active
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit