Introduction

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام وعلیکم تمام بھائیوں اور بہنوں ،
میرا نام محمد انس لالی ہے میں لاہور سے تعلق رکھتا ہوں اور میرا اپنا پروپرٹی کا آفس ہے جو کہ ایل ڈی سٹی فیروزپور روڈ کاہنہ میں واقع ہے. میں بہت عرصے سے اس طرح کے کسی کمیونیٹی گروپ کی تلاش میں تھا جہاں اپنے لوگ ہوں الحمدللہ آج ایسا گروپ ملا اُمید کرتا ہوں آپ سب مجھے بھی اپنی خوشگوار محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں. جزاک اللہ
PosterMaker_20052022_110859.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice Post

جزاک اللہ