السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جمعہ مبارک
سب سے گزارش ہے کے جمعہ کے دن درود پاک کا ورد لازمی کیا کریں۔
امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دعا ہے کہ سب خوش رہیں۔یقیناً سب اپبے کاموں میں مصروف ہوں گے۔میں بھی صبح اٹھی نماز پڑھی۔قرآن پاک کی تلاوت کی۔
بیٹی کو بھی ناشتہ کرایاور خود بھی ناشتہ کیا ۔
گھر میں مہمان آۓ ہوۓ تھے ۔ان کی مہمان نوازی اچھے سے کی ۔شام ہوٸی تو میں آرٹیکل لکھنے بیٹھی۔اُس دن کے آرٹیکل میں میں نے کچھ چیزیں آپکو دکھاٸی تھیں جو ہمارے لیباٹری کے سامان میں نیو آٸی تھیں۔ کچھ چیزیں ابھی باقی تھیں جو آپ کو دکھانی تھیں۔
یہ ہمارہ سارا فزکس کا سامان ہے اس دن میں نے آپ سے باٸیو کا سامان شیٸر کیا تھا۔
میں سکول سے واپس آٸی تو مالٹے کاٹے اور ان پر نمک اور سرخ مرچ لگا کر انجواۓ کیا۔
اس کے بعد میں نے سالن میں دیسی مرغ بنایا اور سب گھر والوں نے کھانے کی تعریف کی۔ سب گھر والوں کو میرے ہاتھ کا بنایا کھانا بہت پسند ہے ۔میں نے کچھ پکس بھی بناٸی ہی
میری ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب لوگ جو بھی میرا آرٹیکل پڑھیں تو اس سے فاٸدہ اُٹھاٸیں۔
اُمید ہے کہ سب کو میرا آج کا آرٹیکل پسند آۓ گا۔ شکریہ
اللہ نگہبان
Bhot achi photography hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhtt achi diary likhi h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit