السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
اے اللہ! اپنی اطاعت میں ہماری نیت کو ثابت قدم رکھ، اور اپنی عبادت میں ہماری بصیرت کو مضبوط بنا دے اور ہمیں ان کاموں میں کامیاب کر جو ہمارے گناہوں کی غلاظت کو دھو ڈالیں.
خدایا ہمیں اس دنیا سے اس حال میں موت دے کہ ہم تیرے اور تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر ہوں۔
اے اللہ! جو کچھ ہم نے کیا اس کے بارے میں تو زیادہ جانتا ہے، پس ہمیں بخش دے جو کچھ تو جانتا ہے اور اپنی قدرت سے ہمیں ان چیزوں کی طرف پلٹا دے جو تجھے پسند ہیں.
ہمیں اور ہماری اولاد کو شیطان مردود سے محفوظ رکھ۔
⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دن کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا حال ہے؟ُامید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دعا ہے کہ سب خوش رہیں۔یقیناً سب اپبے کاموں میں مصروف ہوں گے۔میں بھی صبح اٹھی نماز پڑھی اور اسکے بہد ناشتہ کیا اور پھر گھر کا جھاڑو پونچا کیا اور پھر برتن دھوۓ اسکے بعد میری ساس رشتہ داروں کے گھر چلی گیٸ ان کو بیٹی کی پیداٸش پر مبارک باد دینے تو میں نے خود گھر کے سارے کام کاج کیۓ ابھی سالن بنا ہی رہی تھی کہ میری چھوٹی خالہ اور اس کے بچے آ گۓ اور پھر سب کے لیۓ میں نے روٹی اور چاول بناۓ اور ساتھ چاۓ بھی بناٸی۔ اور میں نے اسی دوران فوٹوگروفی بھی کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔پلاٶ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلاٶ کے لیۓ سب چیزیں گھر پر موجود تھیں تو میں نے دو کلو چاول لیۓ اور ان کو دھو کر پانی میں بھگو کر رکھ دیا اور دوسری طرف پیاز براٶن کیۓ اور پھر ٹماٹر ڈالے اسکے بعد گوشت اور مٹر ڈالے پھر کچھ بھوننے کے بعد بریانی مصالحہ ،چاٸنہ سالٹ،حسب ذاٸقہ نمک اور کالی مرچ اور سبز مرچ ڈالی۔ اور ساتھ ادرک اور لہسن کا پیسٹ بھی ڈالا پھر کچھ دیر بھوننے کے بعد حسب مقدار پانی ڈالا پانی کے ابال آنے پر چاولوں سے پانی نتھار کر چاول ڈالے یاد رہے کہ چاول ہمیشہ بھگونے سے پہلے اچھی طرح دھو لینے چاہیٸں ورنہ چاول بھگونے کے بعد دھونے سے ٹوٹ جاتے ہیں۔پھر جب پانی خشک ہوا تو چاول دم پہ لگا دیۓ اور میں راٸتہ بنانے میں مصروف ہو گیٸ۔
![IMG_20220112_134651.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmd5cZtCS7XcKi6bx6iyKCfKL8guHQj11zfckhSyGUC3i8/
راٸتہ بنانے کے بعد سلاد کے لیۓ گاجر،مولی،بند گوبھی اور کھیرے کاٹے اور ان کو پلیٹس میں سجایا۔اب دم کا ٹاٸم بھی پورہ ہو چکا تھاتب چاول سب کو پیش کیۓ۔
پھر نماز ادا کی اور
کھانا کھانے کے بعد سب کو چاۓ پیش کی۔اور پھر خالہ کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کی اور پھر سیکنڈ ٹاٸم کے کاموں میں مصروف ہو گیٸ۔پھر نماز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اختتام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھرشام کو میری ممانی نے خالہ کے لیۓ کھانا بنایا اور سب نے ملکر کھایا اسکے بعد شام کے وقت سب نے نماز پڑھی اور پھر سب ملکر خالہ کے ساتھ گپ شپ کرنے لگے اسکے بعد میں نے بیٹی کے لیۓ دودھ بنایا اور بیٹی کو دودھ دیا اور پھر میں پوسٹ لکھنے میں مصروف ہو گیٸ۔یہ تھی میری آج کی مصروفیات۔آج جلدی سونے کی کوشش کروں گی کیونکہ سکول اوپن ہو گیۓ ہیں تو میں نے سکول بھی جانا ہے۔
میری ڈاٸری اچھی لگے تو ووٹ اینڈ کمنٹ ضرور کیجیۓ گا ۔شکریہ.................اللہ نگہبان.................
رات کو پوسٹ اپ لوڈ نہیں کر سکی سو ابھی کر رہی ہوں۔
Ap ny bht zbrdast post bnai h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Chwal mzy dar lag Rhy hn
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے کھانے پینے کی اشیاء کی بہت خوبصورت تصویریں بنائی ہے اور آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit