💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُهُ
⛲أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطنِ الرَّجيـم⛲
⛲بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم⛲
قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ؕ قُلۡ اَفَاتَّخَذۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ نَفۡعًا وَّ لَا ضَرًّا ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ۬ ۙ اَمۡ ہَلۡ تَسۡتَوِی الظُّلُمٰتُ وَ النُّوۡرُ ۬ ۚ اَمۡ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ خَلَقُوۡا کَخَلۡقِہٖ فَتَشَابَہَ الۡخَلۡقُ عَلَیۡہِمۡ ؕ قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿الرعد 16﴾ آپ پوچھئے کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ کہہ دیجئے! اللہ کہہ دیجئے! کیا تم پھر بھی اس کے سوا اوروں کو حمایتی بنا رہے ہو جو خود اپنی جان کے بھی بھلے برے کا اختیار نہیں رکھتے کہہ دیجئے کہ کیااندھا اور بینا برابر ہو سکتا ہے؟ یا کیا اندھیریا ں اور روشنی برابر ہوسکتی ہے کیا جنہیں یہ اللہ کا شریک ٹھرا رہے ہیں انہوں نے بھی اللہ کی طرح مخلوق پیدا کی ہے کہ ان کی نظر میں پیدائش مشتبہ ہوگئی ہو ، کہہ دیجئے کہ صرف اللہ ہی تمام چیزوں کا خالق ہے وہ اکیلا ہے اور زبردست غالب ہے ۔
کیا حال ہیں ۔امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔دعا ہے کہ سب خوش رہیں۔یقیناً سب اپبے کاموں میں مصروف ہوں گے۔میں بھی صبح اٹھی نماز پڑھی۔قرآن پاک کی تلاوت کی۔ پھر ناشتہ کیااور
معمول کی طرح کام کاج کیے۔ برتن دھوۓ جھاڑو لگایا اسکے بعد کپڑے دھوۓ کیونکہ آج دھوپ کافی اچھی تھی۔اسی لیۓ بستر اور تکیوں کے کور وغیرہ بھی دھوۓ۔ اس کے بعد دوپہر کا کھانا کھایا اور چاۓ بناٸ۔پھر ظہر کی نماز ادا کی اور درود پاک کی تسبیح پڑھی کیونکہ میں اورمیری کلاس نے درود پاک کی مہم شروع کی ہوٸ ہے اور ہم سب مل کر تقریباً ١١٠٠٠ تک درود پاک پڑھ لیتے تھے لیکن اب چھٹیاں ہیں ۔اسی لیۓ میں نے اپنی کلاس کو بھی گھر میں درود پاک پڑھنے کے لیۓ کہا ہوا ہے اور میں خود بھی گھر پر روزانہ درود پاک پڑھتی ہوں۔ہم نے ایک لاکھ مکمل بھی کر لیا ہے۔
پھر میں نے عصر کی نماز ادا کی اور پھر سالن بنایا اور اور پھرمیں نے ماٸیکرونیز بناٸیں اور پک بھی بناٸی۔
اسکے بعد امی میرے گھر آٸیں ان کے ساتھ کچھ وقت گزارہ اور ان کو بھی ماٸیکرونیز پش کیں۔انہوں نی بڑی تعریف کی کہ بہت اچھی بناٸی ہیں۔پھر میرے ہزبینڈ کے کچھ دوست اچانک آے تو ان کے لیۓ میں نے جلدی سے بریانی بناٸی۔اور میری نند آٸ ہوٸ ہے اس کی بیٹی کے لیۓ دورھ وغیرہ بنایا اور اس کی میں نے پکس بھی بناٸ ہیں۔ بہت ہی کیوٹ بھانجی ہے ہماری
پھر بجھے میری بیٹی نے کہا کہ مما میری گڑیا کی پکس بھی بناٶ تو میں نے بیٹی کی گڑیا کی پک بھی بناٸی۔اسکے بعد میں نے پوسٹ لکھنا شروع کی ۔آج میں بہت خوش ہوں کی میری آڈی ویری فاٸ ہو گیٸ ہے۔ یہ تھی میری آج کی ڈاٸری یقیناً آپ لطف اندوز ہوں گے اس کو پڑھ کر۔
شکریہ۔
.اللہ نگہبان
today
spacial thanks to sir haroon
and tanzila serwar
from...
haseena naz
ماشاءاللہ بہت اچھی ہے آپکی بیٹی آپ نے آج بہت اچھی پوسٹ لکھی اور تفصیل سے لکھی جاری رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice diary your baby so cute .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap ny bht achi post tyar ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit