لال مسجد اسلام آباد مولانا محمد عبدالعزیز غازی صاحب جامعہ سیدہ حفصہ البنات اسلامیہ کے انتظامیہ کے ساتھ سمیع اللہ خان برکی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ٹانک خیبر پختونخوا پختون امن کمیٹی کے صدر جاوید بنگش صاحب اور اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات اور لال مسجد کے مسائل کے حل کرنے کے لئے تفصیلی گفتگو کی پہلی نشست لال مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے کچھ مطالبات دے دیے گئے ہیں اور اس موجودہ مذاکراتی کمیٹی پر انتظامیہ نے اور مولانا صاحب نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا
مولانا محمد عبدالعزیز غازی صاحب
2 years ago by mahew (43)
achi meeting hai aur yeah ilma tu qaid tha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit