روٹی پر کیا نام لکھا ہے کیا آپ پڑھ سکتے ہیں؟

in hive-104522 •  2 years ago 

آج صبح کے ناشتے میں میرے نصیب میں یہ روٹی آئ ہے۔اس پر کیا نام لکھا نظر آ رہا ہے

image.png

روٹی کی طرف دیکھا تو خوبصورت نام محمد نظر آیا۔ میں نے اسے فیس بک پر شیئر کرنے کا سوچا اور میں نے آج طویل عرصے کے بعد اپنے سٹیمٹ اکاؤنٹ میں لاگ ان کیا تاکہ آپ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ واقعی یہ واضح لکھا ہوا نام محمد ہے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ماشاء اللہ، روٹی پر محمد کا نام لکھا ہوا ہے، میں دیکھ سکتا ہوں۔

mashah Allah muhmmad ka name.

mashah Allah

کریمِ قرآنِ کریم" اور جامع القرآن سیدنا عثمان ؓکے عنوان کو موضوعِ سخن بنائیں

sí, está escrito muhammad, no sé árabe, pero puedo leer este nombre. Soy musulmán

Loading...

یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت نام ہے۔