السلام وعلیکم سٹیمنس کیسے ہے آپ سب امید ہے سب
خیریت سے ہونگے ۔
جیسا کے آپ سب جانتے ہے کے اس سال سٹیمٹ نومینیشن ہو رہے ہے ۔جیسا کے آپ سب بھی جان چکے ہونگے اس کمپٹیشن کے لئے ہماری اردو کمیونٹی بھی سیلیکٹ کی گئ ہے ۔
Best community
@ Urdu-community
میں ماہ نور رؤف اردو کمیونٹی کو بیسٹ کمیونٹی سمجھتی ہو ۔ کونکہ میں جب اس کمیونٹی میں آئ میرا بھر پور ویلکم کیا گیا ۔
اردو کمیونٹی کو بیسٹ سمجھا جاتا ہے
اس کمیونٹی میں میں اپنی قومی اردو زبان بولتی ہو اور ساتھ ساتھ اس میں تمام زبانیں بولنے والے کو ایپریشیٹ کیا جاتا ہے اور بہت اچھا ویلکم کیا جاتا ہے
ہم اپنے ارد گرد کے لوگو کو گائڈ کر رہے ہے ۔
جو پڑھے لکھے ہے اور جو تعلیم یافتہ نہی ہے وہ بھی اس کمیونٹی میں مستفید ہو سکتے ہے ۔
اس کمیونٹی میں روز مرا کی پوسٹ لکھی جاتی ہے
ہم سب لوگ ایک دوسرے کو کمینٹ ووٹ کرتے ہے ۔
روز مرا کی روٹین میں یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔
اور ہم جانتے ہے ایک نہ ایک دن ہماری کمیونٹی ہائی لیول پر ہوگی ۔
Best contributor
@Yousafharoonkhan
بیسٹ کنٹریبیوٹر @yousafharoon
ہے یہ اردو کمیونٹی کے لوگو کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہے ۔
بہت اچھا گائڈ کرتے ہے ۔
میں جب فرسٹ ٹائم اس کمیونٹی میں ای تو انہو نے مجھے بہت اچھے گائڈ کیا میں انکی بہت شکر گزار ہو ۔
اور یہ ہماری پوسٹ اپ ووٹ کر کے ہماری حوصلہ افزائی بڑھاتے ہے
یہ بہت عرصہ سے سٹیمٹ پر کام کے رہے ہے اور ہماری پوسٹ پاور اپ کرتے ہے ۔
میں سر یوسف ہارون کو ایک اعلی ظرف انسان سمجھتی ہو ۔
Best author
ویسے تو سب ہی پوسٹ لکھتے ہے لیکن میں @yousafharoonkhan کو بیسٹ سٹیمٹ رائٹر سمجھتی ہو
thank thank to all who are nominating me , i am feeling proud that i have great community member, thank and your this post has been selected for booming reward
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reptation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team
Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G han jnab best community hamari urducommunity hy or sir yousafharoonkhan ak qabil insan hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit