Assalam-o-Aliakum
I have been asked by CR Pakistan @yousafharoonkhan to introduce himself again. Because I had no experience extracting steam when I extracted it. I went to @Haseeb.Asif.Khan. Because they knew the most about Steemit in our area. When I passed, they exchanged from my account to the exchange where he transacts his account. I had no idea that such a transaction was not acceptable in the steemit. I am introducing myself again so that I can assure you that this is my own account and I am running it.
مجھے سی آر پاکستان جناب یوسف ہارون خان کی طرف سے یہ کہا
گیا ہے کہ میں پھر اپنا تعارف کروں ۔ کیونکہ جب میں نے سٹیم نکلوائے تھے تو مجھے ان کو نکالنے کا کوئی تجربہ نہیں تھا ۔ میں حسیب آصف خان کی طرف گیا تھا کیونکہ وہ ہمارے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں سب سے زیادہ جاتے تھے ۔ اس جب میں نے پاس گیا تو انہوں نے میرے اکاؤنٹ سے ایکسچینج اس ایکسچینج پر ٹرانزیکشن کی جہاں وہ اپنے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن کرتا ہے ۔ مجھے اس بات کا کوئی علم نہیں تھا کہ اس طرح کی ٹرانزیکشن سٹیمٹ میں قابل قبول نہیں ہے ۔ میں اپنا دوبارا تعارف اسی لیے کرا رہا ہوں کہ آپ سب کو یہ یقین دلا سکوں کہ یہ میرا اپنا اکاؤنٹ ہے اور میں ہی چلارہا ہوں ۔
Introduction
Hello my name is mohammad akbar khan my father's name is mohammad aslam khan in terms of religion alhamdulillah i am muslim and i am proud to be muslim
I belong to Pathan family I am a resident of Rokhri village in Mianwali district of Punjab province of Pakistan I am a married man I have two children one is named Ahmed Akbar Khan while the other is named Ali Akbar Khan
My academic qualification is Double MABEd
I am a school teacher by profession.
My school's name is Government High School Trikhel
تعارف
اسلام علیکم میرا نام محمد اکبر خان ہے میرے والد صاحب کا نام
محمد اسلم خان ہے ہے مذہب کے لحاظ سے الحمد للہ میں مسلمان ہوں اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے ہے
میرا تعلق پٹھان فیملی سے ہے میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے گاؤں روکھڑی کا رہنے والا ہوں میں ایک شادی شدہ مرد ہوں میرے دو بچے ہیں ایک کا نام احمد اکبر خان جبکہ دوسرے کا نام علی اکبر خان ہے
میری تعلیمی قابلیت ڈبل ایم اے بی ایڈ ہے
پیشے کے لحاظ سےمیں ایک اسکول ٹیچر ہوں۔۔
میرے اسکول کا نام گورنمنٹ ہائی سکول تری خیل ہے
Greatest purpose
The greatest purpose of my life is to achieve the purpose of man's creation. Why did the great God create man when he had angels for worship? Then why did he create a human-like being? The identity of humanity and the method of identification, the final destination of recognition, how will it be achieved, if that destination is found, how will it be maintained, if it is maintained, then how will this achievement be propagated, How to give awareness about, then what will be the methods of this awareness, if your target is found then how to implement it on the society, how to make the society a cradle of peace and tranquility through it, the moral and social How to prevent social evils
I think the education and training of humanity is the most important issue and the most important need
The light of knowledge awakens consciousness in man. Hatred disappears. Sectarianism is an evil which is death for the society. Knowledge is also useful for humanity and also useful for the security of every country. Purpose. That is, all the stages of the journey from the evolution of humanity to the ascension of humanity, that is, the end of the journey, and the organization of the rewards and the rewards of the achievements and successes that come from them. Convincing them to make their lives easier and to achieve their purpose in life in a relaxed and orderly manner
مقاصد
کا حصول ہے کہ عظیم خداوند نے انسان کو کیوں تخلیق کیا جبکہ عبادت کے لئے اس کے پاس فرشتے موجود تھے پھر اس نے انسان جیسی ہستی کوکیوں تخلیق کیا ؟یعنی حقیقت شناسی کی تلاش یعنی انسانیت کی پہچان اور پہچان کا طریقہ، پہچان کی آخری منزل، اس کا حصول کیسے ہوگا، اگر وہ منزل مل جائے تو اس پر قائم کیسے رہا جائے، اگر قائم رہی لیا جائے تو اس کے بعد اس حصول کا پرچار کیسےکیا جائے گا، اس کے بارے میں آگاہی کیسے دی جائے، پھر اس آگاہی کے طریقے کیا ہونگے، اگر اپنا ٹارگٹ مل جائے تو معاشرے پر اس کا نفاذ کیسے کرنا ہے، اس کے ذریعے معاشرے کو امن و سکون کا گہوارہ کیسے بنانا ہے، معاشرے میں موجود اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کی روک تھام کیسے کرنی ہے
میرے خیال میں انسانیت کی تعلیم و تربیت سب سے اہم مسئلہ ہے اور سب سے اہم ضرورت ہے
علم کی روشنی سے انسان میں شعور بیدار ہوتا ہے نفرت ختم ہو جاتی ہے فرقہ واریت ایک برائی ہے جو معاشرے کے لئے موت ہے علم انسانیت کے لیے بھی مفید ہے اور ہر ملک کی سلامتی کیلئے بھی مفید ہیں الغرض میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ انسانیت کی ارتقاء سے لے کر انسانیت کی معراج یعنی انتہا تک کے سفر کے تمام مراحل اور ان سے حاصل ہونے والی کامیابیاں اور کامیابیوں کی بدولت ملنے والے انعامات کی ترتیب اور ان کا حصول عام لوگوں تک پہنچانا اور لوگوں کو اس بارے میں قائل کرنا تاکہ ان کی زندگی میں آسانی پیدا ہو سکے اور وہ زندگی کے مقصد حیات کو آرام اور ترتیب سے حاصل کر سکیں
Physical and spiritual activities
Exercise is very important to me. Exercising on a daily basis is a routine of my life
In addition, the five daily prayers have the status of complete exercise
I have to take part in sports I like to play cricket as well as watch and play practically
And the best exercise for spiritual peace is yoga because it eliminates all thoughts and focuses on one point and achieves that power.
The power that is gained is very useful and useful for human beings. It is in the style of Focus Telepathy in which all the thoughts of human beings come together at one point, then they become power and with this power, human beings find peace of mind. And can solve spiritual problems
جسمانی و روحانی سرگرمیاں
ورزش میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے ہے روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنا میری زندگی کا معمول ہے ہے
اس کے علاوہ پانچ وقت کی نماز مکمل ورزش کا درجہ رکھتی ہے
کھیل میں حصہ لینا ضروری ہے میں کرکٹ کھیلنا پسند کرتا ہوں دیکھنے کے ساتھ ساتھ پریکٹیکلی کھیلنے کا کام بھی کرتا ہوں
اور روحانی سکون کے لئے سب سے بہترین ورزش یوگا ہے کیونکہ اس میں تمام سوچوں کو ختم کرکے اپنا تمام فوکس ایک نقطے پر کرنا اور اس طاقت کا حصول
جو طاقت حاصل ہوتی ہے وہ انسان کے لئے انتہائی کارآمد اور مفید ہے یہ فوکس ٹیلی پیتھی کے طرز پر ہوتا ہے جس میں انسان کی تمام سوچیں ایک نقطے پر جمع ہو جاتی ہیں تو وہ طاقت بن جاتی ہیں اور اس طاقت سے انسان اپنا ذہنی سکون اور روحانی مسائل کا حل نکال سکتا ہے
Hobbies
To make time, I grow flowers and plants at home and at school. Watering them, keeping the ground clean, weeding, painting on school walls are important hobbies and I enjoy them to the fullest۔
I love helping them with children's games, making them toys, learning from children's games and being a child with them.
The rest of the time I spend reading books on history literature and realistic writings. I have a passion for reading and I use this passion to communicate with others because communicating with others enhances a person's personality. Morals and etiquette are trained and one can afford to pass on what one acquires to others.
وقت گزارنے کے شوق
وقت گزارنے کے لئے ہے میں اپنے گھر اور سکول میں پھولوں اور پودوں کی کاشت کرتا ہوں ان کو پانی دینا ،زمین کو صاف رکھنا، جڑی بوٹیوں سے پاک کرنا، سکول کی دیواروں پر پینٹنگ بنوانا اہم شوق ہیں اور ان سے بھرپور انجوائے کرتا ہوں
اس کے بعد جو وقت میرے پاس بھیجتا ہے میں گھر والوں کو اور اپنے بچوں کو دیتا ہوں ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ٹائم گزارنے کی کوشش کرتا ہوں اور مقامی تہواروں میں شرکت کرنا، جلسے جلوس وغیرہ میں جانا یہ میرا فارغ ٹائم کا مشغلہ ہے
بچوں کی کھیل میں ان کی مدد کرنا، ان کو کھلونے بنا کر دینا، بچوں کی کھیل سے انجوائے کرنا ان کے ساتھ بچہ بن کر رہنا مجھے اچھا لگتا ہے
باقی وقت میں تاریخ ادب اور حقیقت پسندانہ تحریروں کی کتابیں پڑھنے میں گزرتا ہوں مجھے مطالعے کا شوق ہے اور اس شوق سے میں استفادہ کرتا ہوں دوسروں کے ساتھ گفتگو کرتا ہوں کیونکہ دوسروں کے ساتھ گفتگو کرنے سے انسان کی شخصیت میں نکھار آتا ہے انسان کے اخلاق اور آداب کی تربیت ہوتی ہے اور انسان جو کچھ حاصل کرتا ہے وہ دوسروں تک پہنچانے کا متحمل ہو سکتا ہے
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On