Winter Flower Photography Contest by @Maliha Farhan |||20% benefits to @urdu-community

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم سٹیم دوستوں کیسے ہیں آپ سب
میں بھی الله کے فضل سے بلکل ٹھیک ہوں.آج میں
اردو کمیونٹی کے اس مقابلے میں حصہ لے رہی ہوں
@yousafharoonkhan جو
نے منقعد کیا ہے. اس میں ہم نے سردی میں کھلنے والے پھول کی تصویر دکھانی اور اس پر تبصرہ کرنا ہے.

Tsubaki ( Camellia)

IMG_20170402_141916.jpg

اس پھول کا نام کمیلیا ہے جاپان میں یہ پھول بہت مشہور ہے اور یہاں اسے

Tsubaki

کہا جاتا ہے یہ مختلف رنگوں میں آتا ہے اس کے مختلف رنگوں کی کم از کم ٣٠ اقسام ہیں

20211110_135739.jpg

20211112_135217.jpg

کیمیلیا پھولوں کی شکلیں کافی مختلف ہوتی ہیں لیکن اہم اقسام سنگل، نیم ڈبل، فارمل ڈبل، غیر رسمی ڈبل اور ایلیگنز (یا اینیمون) شکلیں ہیں
یہ تصویریں میں نے اپنے گھر کے پاس والے درخت سے لی ہیں.

امید کرتی ہوں آپ کو میری پوسٹ پسند آئی ہوگی .
اس مقابلے کے لئے میں اپنی ان دوستوں کو مدعو کرتی ہوں

@hinarauf
@seapearl
@friha

میری پوسٹ پڑھنے کا شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

beautiful flowers🌺🌺🌺

Thank You 💓

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank You very much 💐 I am already club5050 member but no one giving me label😔