How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
When a person begins to like solitude, then understand that we know the truth of the person. It is not only the human heart that makes us happy, but it also wastes the time of the Bait in many people. Just let man be alone and let time also belong to him, in which there is no one, let him be alone.
جب انسان تنہائی کو پسند کرنے لگ جاتا ہے تو سمجھ جاو کافی نے ہمیں انسان کو لوگو کی حقیقت میں پتا چل جاتا ہے۔ ہمیں انسان کا دل ہی نہیں کرتا کے زیاد لوگو میں بیت کے وقت زیا کرتا ہے۔ بس وو انسان اکیلا ہو اور وو وقت بھی اسکا ہو جس میں کوئی نہ ہو بس وو اکیلا ہو
Indeed, there is nothing more important than children in this world. Children should also believe in the love and affection of their parents. May Allah bless us all with happiness and love with our parents.
بے شک اولاد سے بڑھ کر کچھ نہیں اس دنیا میں اولاد کو بھی چاہیے کہ والدین کی محبت اور پیار کا مان رکھے اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کے ساتھ خوشی اور پیار کے ساتھ رہنا نصیب فرمائے آمین
Who demands loyalty from you?
We were only seeking a false consolation
کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے
ہم تو ایک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس
Hope you all enjoyed my diary and photography
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی اچھی لگی ہو گی
#steemexclusive #pakistan #contest #pg-activities #lifestyle #club5050 #club75