🌻may peace be upon you🌻
How are you all friends I hope you are all well and busy at work
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
Today is the day of Jamrat and it is the 18th. Today I came back from duty and there were two laborers standing outside our house. I asked them and they said we have come to your house to do some work. Came home and there is a white mold on the kitchen ceiling in a kitchen in our house
آج جمرات کا دن ہے اور 18 تاریخ ہے آج ڈیوٹی سے واپس آیا تو ہمارے گھر کے باہر دو مزدور کھڑے تھے میں نے ان سے پوچھا تو وہ کہہ رہے تھے ہم تمہارے گھر میں کچھ کام کرنے کے لیے آئے ہیں ہیں آج اس وجہ سے تمہارے گھر آئے ہیں اور ہمارے گھر میں ایک کچن میں کچن کی چھت پر ایک سفید نکلے ہوئے ہیں
When I came back I had gone to have breakfast and those two guys were ready to cut the whites. I'll show you guys some pictures. And this is a laborer who stands ready to cut. If he gets tired, then we take 1...2 two servants to cut. And I have taken pictures of them standing down and I will show some pictures
اور یہ ایک مزدور ہے جو کاٹنے کے لیے تیار کھڑا ہے کاٹ رہا ہے اگر وہ تھک جاتا ہے تو پھر ہم 1 ....2 دو بندے کاٹ کے لیے لیے جاتے ہیں وہ ہم کاٹنے کیلئے دو مزدور آئے تھے اور میرا بھائی چاچو مزدور اور میں نیچے کھڑے ہو کر ان کی تصویریں بنائی ہے اور کچھ تصویریں آپ لوگوں کو دیکھوں گا امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو اچھی تصویر لگے گی اور میری آپ لوگوں کو پسند آئے گی
to you guys, I hope you guys like the picture and you guys like me
آپ لوگوں کو اچھی تصویر لگے گی اور میری آپ لوگوں کو پسند آئے گی
Special mentions
@yousafharoonkhan
@urducommunity
@nadiawazeer
#steemexclusive #photography #thediarygame #club5050 #urducommunity
kodėl nupjovei medį, ar jo malkas kūrenai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit