🌹 اسلام علیکم🌹
may peace be upon you
How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
There is going to be a huge match tonight in Qatar
It started at 12 o'clock when it was starting, I took a picture of them. There are two teams. There are people sitting in it. The whole ground is full. There are many lovely people in Qatar. The stadium is decorated in a beautiful way. The first two The teams have come to the ground, then they read their national anthem, then both teams came to the ground, then they started playing.
قطر میں ایک بہت بڑا میچ ہونے جا رہا ہے رات
کو بارہ بجے شروع ہوا تھا جب شروع ہو رہا تھا تو میں نے ان کی تصویر بنا دیں دو ٹیمیں ہوتی ہیں اس میں لوگ بیٹھے ہیں پورا گراؤنڈ بھرا ہوا ہے قطر میں بہت سے پیاری خوبصورت انداز میں سٹیٹس کے گراؤنڈ کو سجایا گیا ہے پہلے دو ٹیمیں آئی ہے گراؤنڈ میں پھر ان انہوں نے اپنا قومی ترانہ پڑھا پھر پھر دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ پر آئے پھر کھیل شروع کرنے لگ گئے آئے
And these two captains are standing and ready to toss and the ref is standing next to him.
اور یہ دو کپتان کھڑے ہیں اور یہ ٹاس کرنے کے لئے تیار ہیں اور اس کے ساتھ ریفری بھی کھڑے ہیں پھر میں نے کی تصویر بنا دیں یہ بہت بڑا میچ ہے
And these are the table of the two teams that I want to show you guys, one team name is USA and the other team name is WALES.
اور یہ دونوں ٹیموں کی ٹیبل ہیں جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں جو ایک ٹیم نام ہے ہےUSA اور دوسری ٹیم کا نام ہے WALES یہ تو ٹیم کھیلے گی آپس میں جو جیتا وہی سکندر
And this is his name is McKennie and this is the captain of his team USA team he handles very well captain and is a good player himself