How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
Bilal is a very brave person, I have seen him in a film, so I took some photographs of him and will tell a little story about him. He is the hero of this film. He is very brave. Kar kills all of the insects
یہ ہے بلال بہت ہی بہادر انسان جو کہ ایک فلم میں میں نے اس کی دیکھی ہے تو میں نے کچھ اس کی فوٹو گرافی لی تھوڑی سی سٹوری سناؤں گا اس کی کی اس فلم کا ہیرو ہے یہ بہت ہی بہادر ہے بچہ ہے یہ بڑا ہو کر سب کنڈوں کی سب کو مارتا ہے
And this is Bilal's flower which is planted in his house, it is a very beautiful flower, so I took some photographs of it, Bilal likes it very much, it is a white color flower.
اور یہ ہے بلال کا پھول جو اس کے گھر میں لگا ہوا ہے یہ بہت ہی خوبصورت پھول ہے تو ان کی میں نے کچھ فوٹو گرافی لے لی بلال کو بہت اچھا لگتا ہے سفید کلر کا پھول ہے
And this man who is a devil and collects money from people is fooling people and doing it towards himself and then he looked at Bilal and Bilal had a coin with him and Bilal did not give it to him then he ran away. Hawa went to his uncle's shop
اور یہ بندہ جو ایک شیطان ہے اور لوگوں سے پیسے اکٹھے کرتا ہے لوگوں کو بیوقوف بنا کر اپنی طرف کر رہا ہے اور یہ پھر اس نے بلال کی طرف دیکھا تو بلال کے پاس ایک سکہ موجود تھا اور بلال نے اسے نہ دیا پھر وہ بھاگتا ہوا اپنے چاچا کے پاس گیا اس کی دکان پے چلا گیا
And this is Bilal's uncle who used to sell toys and play with him. Bilal likes toys very much. He either gave money to his uncle or bought them from him and Satan was very angry. He started to run after him, but Bilal ran away, then Satan went after him, then Bilal beat him a lot and killed him.
اور یہ ہے ہے بلال کا چاچا جو کہ کھلونے بیچتا اور اس کے ساتھ کھیلتا ہے جو کہ بلال کو کھلونے بہت پسند ہیں وہ اپنی چاچو کو پیسے دے آیا یا تو ان سے خرید کر لے آیا اور شیطان کو بہت غصہ چڑھا ہوا تھا وہ اس کے پیچھے بھاگنے لگا پر بلال بھاگ بھاگ کر چلا گیا پھر شیطان اس کے پیچھے گیا تو پھر بلال نے اس کو بہت مارا شیطان کو اس کو مار ڈالا ختم کر دیا
Then a man with a chicken went after him to catch the chicken, but even then she would not let him catch it and he could not catch the chicken. Then he went to the well.
Then he couldn't catch the hen, then he finally went back and the hen wouldn't be able to get to him
پھر ایک مرغی والا آدمی مرغی پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے گیا پر وہ اس وقت بھی اس کو پکڑنے نہیں دیتی تھی اور وہ مرغی نہیں پکڑ سکتا پھر وہ کنویں کے پاس گیا ادھر مرغی چلی گئی وہاں پر بیٹھی تو ادھر
پھر وہ مرغی کو نہیں پکڑ سکے پھر وہ آخر کار واپس چلا گیا اور مرغی اس کے ہاتھ میں نہیں آ سکے گی
After that there was a boy standing, he was playing with a bow and arrow, he was Bilal's friend and at that time he became his enemy. The person became friends with him and Ye Hai Bahadur Bilal's movie will be liked by you guys
اس کے بعد وہ ایک لڑکا کھڑا تھا وہ تو تیر کمان سے کھیل رہا تھا وہ بلال کا دوست تھا اور وہ اس وقت بلکہ اس کا دشمن بنا ہوا تھا پھر وہ دونوں ایک جگہ پر لڑائی کی تو پھر اس کے بعد بلال جیت گیا تو وہ شخص نے اس کے ساتھ دوستی کر لیں اور یہ ہے بہادر بلال کی فلم آپ لوگوں کو اچھی لگی ہو گی
Hope you all enjoyed my diary and photography
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی اچھی لگی ہو گی