اسلام وعلیکم
خیر خیریت
سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے کہ تمام دوست ٹھیک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے کہ اسی طرح شادو آباد دھو امین
اسلام وعلیکم
Goodbye
How are you all friends? I hope all the friends will be fine and well and living a good life. I pray that in the same way Shadoabad Dho Amin
صبح
آج اگست کی 02تاریخ2021اورجمعرات کا دن ھے میں آج صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق بھاھر واک کرنے کے لئے گیا واک کر کے واپس آیا اور باتھ منہ دھویا دھو کر ناشتہ کیا ناشتہ کر کے تھوڑا ٹی وی چلایا تھوڑی دیر دیکھا تو کام کا ٹائم ھو گیا پھر میں کام پر چلا گیا کام کیا تقریباً دس بجے تک کام کیا پھر چائے کا وقفہ کیا چائے پی پھر کام شروع کردیا بارہ بجے تک کام کیا پھر گھر وآپس آگئے
Morning
Today is August 02, 2021. It is Thursday. I woke up this morning at 6 o'clock. I went for a walk as usual. I came back after walking. I washed my face. It's time for work, then I went to work, worked, worked until about ten o'clock, then took a tea break, drank tea, then started working, worked until twelve o'clock, then returned home.
شام
میں نھایا فریش ہو کر باہر دوستوں کے پاس چلا گیا گپ شپ لگائی اور چل پھر کر سیرو تفریح کی اس کے بعد والی بال کا میچ شروع تھا وہ دیکھااس کے بعد میں نے فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ھےپھلے کی طرح آپ کو پسند آئے گی گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ
the evening
I took a bath, freshened up, went out to gossip with friends, went for a walk and had some fun. After that, the volleyball match started. I saw it. Would like to come home and come back. After that I wrote a diary