اسلام وعلیکم
خیر خیریت
میرے سب دوست بھائی کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے پورا یقین ہے کہ آپ روز کی طرح ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے
اسلام وعلیکم
Goodbye
How are you all my friends brother I am sure you will be fine and well as usual and living a good life
صبح
آج ستمبر کی 19تاریخ 2021اور اتوار کا دن ھے میں صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق اٹھا باہر واک کرنے کے لئے چلا گیا میں نے واک کی پھر میں گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نے کپڑے اٹھائے نھانے چلا گیا نھا کر میں نے ناشتہ کیا پھر تھوڑا سا چارپائی پر لیٹا تو کام والے آگئے ان کے ساتھ کام کرنے چلا گیا میں نے کیبل کا کام کیا روز کی طرح بارہ بجے تک کام کیا پھر میں نے چھٹی کر دی میں گھر وآپس نھر کے کنارے سے آیا میں نھر پر نھایا فریش ھو کر ادھر ھی میں نے فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں مجھے تو پسند آئی ہے امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی اور اس کے بعد میں گھر وآپس آگیا پھر میں نے ڈائری لکھی آخر پر خدا حافظ
Morning
Today is September 19, 2021. It is Sunday. I woke up at six o'clock in the morning. I got up as usual. I went out for a walk. I walked. Then I came back home. I had breakfast and then I lay down on the bed for a while then the workers came and went to work with them. I worked on the cable till 12 o'clock as usual. After bathing in the canal and freshening up, I did the photography that I am sharing with you. I like it. I hope you will like it too. After that I came back home. Then I wrote a diary.