Better life the diary game 29-07-2022

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسے دوستوں میں نے آج ایک پوسٹ کے جواب میں دوستوں کے لئے بنائی ہے چلتی ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ کروں گا آج میں نے لکھی ہے
IMG_20220721_183622_569.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھ سب سے پہلے میں نے وضو کر کے پھر میسیج کر چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آیا تو پھر میں نے سوچا کہ ایک ایسی جگہ جہاں پر چھوٹے پودے لگائے ہوں پھر میں ایک ہی جگہ پہ گیا جہاں پر کافی تعداد میں چھوٹے چھوٹے پودے لگے ہوئے تھے جو کہ میں بہت زیادہ خوبصورت لگے پھر میں نے ان کی تصویریں بھیجی ہیں
IMG_20220721_183557_195.jpg
اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر چھوٹا سا پودا لگا ہے جو کہ بہت ہی خوبصورت ہے لگ رہا ہے اور اسی طرح دوستوں کو پتہ ہے یہ چھوٹے چھوٹے پودے بہت ہی پیارے لگتے ہیں بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں جیسے دوستوں آپ کی تصویر میں بھی دیکھ رہے ہیں دوست کو دعا بہت ہی اچھا اور بہت ہی پیارا لگتا ہے اور اس طرح کے پودے بہت کم پائے جاتے ہیں جیسا کہ دوستوں میں نے آج اپنے دوستوں کو فوٹوگرافی میں بتایا ہے
IMG_20220721_183453_445.jpg
جیسے دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں اور اس طرح کی فوٹوگرافی میرے لئے بہت ضروری ہے اور میں نے اپنے دوستوں کو بھی یہ فوٹوگرافی دکھائے اس طرح کی فوٹوگرافی ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے دوستو یہ ایک چھوٹا سا پودا ہے جو کہ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے اور بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے جو کہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا ہے
IMG_20220721_183410_754.jpg
جیسا کہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک فوٹو گرافی کرنے والا ایک بہت ہی اہم ہوتا ہے اور اس طرح کی فوٹوگرافی ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے اور بہت ہی خوشی ہی ہوتی ہے اس طرح کے دوست آپ دیکھ رہے ہیں جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے اور یہ فوٹوگرافی میرے لیے بھی بہت ضروری ہے اور میرے دوستوں کے لئے بھی بہت ہی ضروری ہے
IMG_20220721_183333_260.jpg
اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کچھ ایسی فوٹو گرافی کی گئی ہے جو بھی میرے لئے بہت ضروری ہے بہت ہی پیارے فوٹوگرافی ہمارے لئے ہے اور اس طرح کی فوٹو گرافی کرنے والے بہت ہی غلط ہے اور ان سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے جیسا کہ دوسرا برصغیر میں بھی دیکھ رہے ہیں
IMG_20220721_183202_976.jpg
مجھے امید ہے میرے دوست ہوئے میری پوسٹ ہے بہت ہی اچھی لگی اور ہوگی اور اس طرح کے دوستوں میں پوسٹر پیار کرتا رہتا ہوں جو میرے لئے بہت ساری اور میرے دوستوں کے لئے بہت شکریہ مجھے امید ہے کہ میرا دوست میرے پاس بہت ہی اچھی لگی ہوں کہ آپ سب ملتے ہیں پوسٹ حافظ ۔

Thanks to all friends

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!