Hot Cup Of Tea PhotoGraphy Contest:::12 JAN 2022:::@MalikMehbob

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام و علیکم میرے اُردو کمیونیٹی میں کام کرنے والے سب ممبران کیسے ہیں آپ لوگ.میں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے

۔اور اپنی زندگی صحت مند اور تندرست و توانا گزار رہے ہوں گے.آج میں ایک کونٹیسٹ میں حصہ لے رہا ہوں .جس میں ایک چاۓ کے کپ کی تصویر شئیر کرنی ہے. سردیوں کے موسم میں چاۓ کی طلب بہت بڑھ جاتی ہے

۔اور صبح سویرے ہر بندہ چائے پیتا ہے. اور یہ آپکو سردی سے بھی بچاتی ہے۔سردی کے موسم میں چاۓ کی چُسکیاں لینے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔میں چاۓ بہت شوق سے پیتا ہوں

.دوستوں آج کل سردی کی شدت بہت ہو گئی ہے .اسلیے دن میں بندہ بہت ساری چائے پی جاتا ہے۔ہماری بہت ہی محترم بہن # @janeMoraneصاحبہ نے ایک مقابلے کا انعقاد کیا ہے

.جس میں ایک ہاٹ کپ آف چائے کے فوٹو کو دکھانا ہے.میں اس مقابلے میں حصہ لے رہا ہوں. اِس قسم کے مقابلے کمیونیٹی میں ہوتے رہنے چائیں. اِس سے بندہ اور زیادہ ایکٹو رہتا ہے.

میں مقابلے میں حصہ لے کے بہت خوش ہوں.اور مجھے اُمید ہے انشاءاللہ میں یہ مقابلہ جیتوں گا.

IMG_20220112_082026.jpg

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

Specal Thanks Too

@JaneMorane @YousafHaroonKhan @UrduCommunity

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

REGARD

@MalikMehbob💖

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny chay ky cup ki bhot achi tasveer bnai hy

بہت شکریہ میڈیم

best of luck

شکریہ بھائی

Loading...