اسلام و علیکم
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو دلوں کے راز بہت بہتر جانتا ہے
دوستو آج میں اپنی اسٹیمیٹ اکاؤنٹ کی پاور بڑھانے کی لئے اپنی پچھلے ہفتے کی جو بھی ستیمیں بنی ہیں
وہ سب میں اپنے اکاؤنٹ کی پاور زیادہ کرنے کے لیے پاور میں ڈال رہا ہوں۔میں نے پچھلے ہفتے ایک پوسٹ لگائی تھی.اردو کمیونٹی میں اس سے مجھے جو ریوارد ملا تھا
آج وہ ریڈیم ہوا ہے اور اس سے مجھے ٹوٹل 4.471 سٹیم ملی ہیں اور وہ سب میں کلب5050 کا حصہ بننے کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں ڈال رہا ہوں.تا کہ میں کلب5050 کا باقاعدہ حصہ بن سکوں.میں چاہتا ہوں کہ میں کلب5050 کا حصہ بن کر اور بہتر طریقے سے کام کر سکوں
میری آج کی یہ پوسٹ کلب5050 کا حصہ بننے کے لیے ہے.اور میں اُردو کمیونیٹی سے التجا کرتا ہوں کے مجھے کلب5050 کا ممبر بنایا جائے.
تا کہ میں اور دل سے کام کروں اور اُردو کمیونیٹی کے لیے اور اچھی اچھی پوسٹ لگا سکوں. میں اُردو کمیونیٹی کے ایڈمن جناب یوسف ہارون خان صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں جو ہر ممبر کے ساتھ بہت اچھے سے پیش آتے ہیں.اور بہت کچھ سیکھتے ہیں ہم اُن سے
آخر میں میں آپ کے سامنے ہوئیں نے پاور اپ کی ہے اُسکے سارے سکرین شاٹ آپ سب کو دکھا رہا ہوں.اُمید ہے اُردو کمیونیٹی مجھے کلب5050 کا ممبر بنا دے گی.
Good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shakira
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit