دُعا
دوستو میں اللہ پاک کے ناک سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور بہت رحم کرنے والا ہے.جو ہماری شه رگ سے بھی زیادہ ہمارے نزدیک ہے.ہم سب کو اللہ کی ذات پے بہت زیادہ بھروسہ ہے.کیوں کے اسی نے ہی ہمیں پیدا کیا ہے اور وہی ہمیں پالنے والا ہے.
صبح کا آغاز
آج میری صبح کا آغاز صبح 7بجے ہوا ہے میں جاگا ہوں اور جاگنے کے بعد میں نے سب سے پہلے مرغیوں کو کوٹھی سے باہر نکالا ہے.اور اُن کو دانہ پانی ڈالا ہے جب انہوں نے سارا دانہ کھا لیا ہے.
تو میں نے ان کو باہر نکال دیا ہے.پھر میں نے صابن لیا ہے اور پھر کمرے سے میں نے جا کر تولیہ لیا ہے.اور پھر میں نہانے چلا گیا ہوں.نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں
اور پھر اپنے کمرے میں جا کر میں نے سر پے تیل لگایا ہے اور کنگھی کی ہے.
صبح کا ناشتہ
سارا کام کرنے کے بعد میں اپنے باورچی خانے میں آگیا ہوں.اور وہاں پر آکر میں نے اپنی ماں کو بولا کہ مجھے ناشتا دو. امّی میں مجھے ناشتا دیا ہے.آج ناشتے میں امّی نے مجھے پراٹھا اور انڈا دیا ہے.اور ساتھ میں چائے دی ہے.
میں نے سب سے پہلے انڈا کھایا ہے اور پھر میں نے چائے کے ساتھ پراٹھا کھایا ہے.جب میں نے ناشتا کر لیا ہے تو میں نے سب برتن اپنی ماں کے حوالے کر دیے ہیں
گھر کے کام
ناشتا کرنے کے بعد میں نے امّی سے پوچھا ہے کے امی کوئی کام ہے تو مجھے بتائیں میں نے پھر والی بال کھیلنے بھی جانا ہے تو .مجھے ماں نے کہا کہ بیٹا پہلے جانوروں کے لیے چارہ لے آئو.اور پھر باہر چلے جانا.
میں نے پھر اپنا موٹرسائیکل نکالا ہے اور گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا ہوں.وہاں پر میں نے گھاس کٹا ہے اور پھر اسکو اپنے موٹرسائیکل پے لادا ہے.اور پھر گھر آگیا ہوں
والی بال
گھر کے سارے کام کرنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے.اور پھر میں نے ماں کو بولا ہے کے میں باہر جا رہا ہوں.ماں نے کہا کہاں جا رہے ہو تو میں نے بولا کے میں والی بال کھیلنے کے لیے جا رہا ہوں.
میں پھر باہر چلا گیا ہوں اور دوستوں کے ساتھ والی بال کھیلنے لگ گیا ہوں.میں وہاں پر کافی دیر تک والی بال کھیلتا رہا ہوں.جب 2بجے ہیں تو میں نے فوٹو سے اجازت لی ہے اور گھر آگیا ہوں
جمعہ کی نماز
گھر آکر میں نے ماں کو بولا ہے کہ مجھے کھانا تو دیں.امی نے مجھے روٹی گرم کر کے دی ہے.اور مجھے لا کر دی ہے.میں نے روٹی کھائی ہے.اور پھر جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا ہے.تو میں نے وضو کیا ہے اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلا گیا ہوں.
میں نے وہاں پر جا کر نماز ادا کی ہے.اور گھر کی طرف آگیا ہوں
گپ ٹائم
عصر کی نماز کے بعد میں دوستوں کے ساتھ گپ لگانے کے لیے باہر نکل گیا ہوں.وہاں پر میرے بہت سے دوست بیٹھے تھے.میں نے جاکر اُن کو سلام کیا ہے اور اُن کے ساتھ بیٹھ گیا ہوں.میں اُن کے ساتھ کافی دیر بیٹھا رہا ہوں.
جب مغرب کی نماز کا وقت ہوا ہے تو میں گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے وضو کیا ہے اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں چلا گیا ہوں
نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر آگیا ہوں.گھر آیا ہوں تو کھانا تیار تھا ماں نے مجھے کھانا دیا ہے.میں نے کھانا کھایا ہے اور اپنے رب کا شکر ادا کیا ہے
اختتام
آخر میں میں اپنے سب دوستوں کا بہت شکر گزار ہوں.آپ نے میری ڈائری کو پسند کیا ہے.اور کمنٹ کر کے میری حوصلا افزائی کی ہے.آپ سب کا شکریہ
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap n achi post likhi h Masha Allah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
مہربانی جناب
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap n achi post likhi h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit