The Diary Game!!Better Life!!A Busy Day At Home!!@MalikMehbob!!!30 DEC 2021

in hive-104522 •  3 years ago 

DUA

kmc_20211230_113536.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے.دوستوں میری طرف سے ستیمیٹ پے کام کرنے والے خاص کر اردو کمیونٹی پے کام کرنے والے تمام ممبران کو اسلام و علیکم.

میں بلکل ٹھیک ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت خدا وند کریم سے نیک مطلوب چاہتا ہوں.

اللہ آپ سب کو خوشیاں نصیب کرے اور آپ ہر وقت خوش و خرم رہیں.آج کل دُکھ بہت زیادہ ہو گئے ہیں.اور خوشی کے لمحے بہت کم ہو گئے ہیں.اللہ ہم سب کو خوشیاں نصیب کرے.اور دکھو ں کو اپ سے دور رکھے.امین

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

MORNING

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

IMG_20211230_085051.jpg

آج میری آنکھ صبح 5بجے کھلی ہے.میں اُٹھا ہوں اور اُٹھ کے سب سے پہلے میں نے اپنا موبائل فون کو چارجنگ پے لگایا ہے

اور اس کے بعد میں نے باہر حویلی والا بلب جو جل رہا تھا .اس کو بند کیا ہے.اور اس کے بعد میں واشروم میں چلا گیا ہوں.وہاں سے باہر آکر میں اپنے کمرے میں آگیا ہوں.

کیوں کے ابھی ٹائم بہت زیادہ تھا. اذان کے ہونے میں میں بستر میں گھس کر اذان کے ہونے کا انتظار کرنے لگا ہوں.

جب اذان ہونے لگی ہے تو میں نے وضو کیا ہے.اور نماز پڑھنے کے لیے

مسجد میں چلا گیا ہوں.وہاں پر میں نے جماعت کے ساتھ نماز ادا کی ہے.نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا ہوں.

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

BREAKFAST

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

IMG_20211230_084933.jpg

IMG_20211230_084949.jpg

جب میں گھر آیا ہوں تو اس وقت میری ماں اُٹھ کر ہم سب کے لیے ناشتا بنا رہی تھی.میں آکر باورچی خانے میں بیٹھ گیا ہوں.وہاں پر آگ جل رہی تھی.

آج کل سردی بہت زیادہ ہے نہ تو آگ بہت مزا دیتی ہے. صبح آگ کے نزدیک بیٹھ کر بہت اچھا لگتا ہے.اور بندہ گرم رہتا ہے

میری ماں نے جب ناشتا پکا لیا ہے تو اس نے ہم سب بہن بھائیوں کو آواز دی ہے. کہ ناشتا تیار ہو گیا ہے آکر سب ناشتا کر لو.جب سب لوگ آگے ہیں تو امی نے

ہم سب کو ناشتا دیا ہے.آج ناشتے میں چائے.پراٹھا اور دہی تھی.میں نے ناشتا کیا ہے اور ناشتا کرنے کے بعد میں نے برتن اپنی ماں کو واپس کر دیے ہیں

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

Docter kay pass gia

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

میری چھوٹی بہن کل سے بہت بیمار تھی.امی نے کہا کہ اس کو کسی ڈاکٹر کے پاس لے جاؤ.اس کو کل کا بہت تیز بخار تھا.اور نزلہ زکام بھی لگا ہوا تھا.

میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا ہے. بہن کو ساتھ لیا ہے.اور ڈاکٹر کے پاس چیک کرانے کے لیے چل پڑا ہوں.

جب میں وہاں پر پہنچا ہوں تو اس کا کلینک بند پڑا تھا.کلینک کی دیوار پر ڈاکٹر کا نمبر لکھا ہوا تھا.میں نے وہ نمبر ملایا ہے.

تو ڈاکٹر نے کہا کہ تم وہاں پر میرا انتظار کرو میں بس ابھی آرہا ہوں.میں اس کا انتظار کرنے لگ گیا ہوں.

تھوڑی دیر بعد ڈاکٹر آگیا ہے.اس نے میری بہن کو چیک کیا ہے.اُسکا حال احوال پوچھا ہے.اچھی طرح چیک اپ کرنے کے بعد اس نے دوائی لکھی ہے.اور پھر میں نے دوائی لی ہے.اور گھر کی طرف چل پڑا ہوں.

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

IMG_20211229_153137.jpg

IMG_20211229_153153.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

The End

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iQCTj4mcteWnuG4iySzePPEfK2XxPc9VGTdLcMDhNVDWzhqgGAZ4szKRWr3Sz53cgygxvTfyL86.png

آخر میں آپ سب ممبران کا بہت شکریہ جو آپ میری پوسٹ پڑھتے ہیں.اور اس پے کمنٹ بھی کرتے ہیں.اور ووٹ بھی کرتے ہیں.مجھے سپورٹ کرنے کا آپکا میں مشکور ہوں.

میری بہن تھوڑا بیمار ہے میں آپ سب سے التجا کرتا ہوں. کہ آپ میری بہن کی صحت یابی کے لیے دعا کرنا.اللہ اس کو جلد صحت دے

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Specal Thanks Too

@YousafHaroonKhan @UrduCommunity

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

REGARD

@MalikMehbob

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے اپنی ڈائری بہت تفصیل سے لکھی ہے ماشاءاللہ فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے

بہت شکریہ

اللہ آپکی بہن کو صحت دے

امین

Bht achi diary likh lyty h ap

جی بہت شکریہ