Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

in hive-104522 •  4 months ago 

Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game

IMG_20210417_195728.jpg

rالسلام علیکم دوستوامید کرتا ہوں تمام دوست خیریت سے ہوں گے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چوتھا روز مبارک ہو امید سے اپنی ڈائری شروع کر رہا ہوں کہ آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں گے معمول کے مطابق میں صبح اٹھا تو تقریبا ساڑھے آٹھ بج رہے تھے میں اٹھا منہ دھویا اور ڈبل روٹی کے ساتھ ناشتہ کیا اس کے بعد میں تھوڑا سا باہر کا ماحول دیکھنے کے لیے اپنی بیٹھک پر جا بیٹھادوستوں آج کل میں اتنی زیادہ آٹھ نہیں کر سکتا ہوں کیونکہ جس طرح جانتے ہیں کہ میں ٹائیفائیڈ کا مریض ہوں اور ڈاکٹر نے مجھے زیادہ چلنے پھرنے سے منع کیا ہے اس لئے میں صرف اپنے گھر کی بیٹھک کی جاتا ہوں اور میرا ٹائم گزارنے کے لئے میرے کزن میرے پاس آکر بیٹھ گئے ہیں اور ہم سب دوست ایک دوسرے کے ساتھ مل کر گپ شپ لگاتے ہیں اور ٹائم گزارتے ہیں دوستو میری آج کی پوسٹ نہ اتنی خاص ہے اور نہ اتنی عام ہےکیوں کہ اگر میری پوسٹ کو سمجھا جائے تو یہ بہت زیادہ خاص ہے اور اگر نہ سمجھا جائے تو یہ بہت زیادہ ہم پوسٹ ہےدوستو اب آج آپ کے ساتھ چند ایک ایسی تصویر شیئر کروں گا جو ہماری روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتی ہیں اور بہت زیادہ ہے میں جن میں نمبرون چیز یہ ہے``hair burshدوست میں آپ کے ساتھ جو یہ تذکرہ کر رہا ہوں ہیئر برش کرو بغیرتوں ہیں رپورٹ ایک عام سی چیز ہےلیکن دوستو ذرا ایک بات سوچو اگر یہی ہیئر برش بلکل ہی نہ ہو یعنی آپ تصور کر لیں کے ہیئر برش کا تصور ہی نہ ہو تو مجھے کوئی انسان یہ بتا سکتا ہے کہ اس کی پرسنالٹی پر کیا اثر ہوگا میں آپ دوستوں کے سب کو بتاتا ہوں کہ کیا اثر پڑے گا دوستوں اگر ہماری زندگی سے بالکل ہیئر برش فرض کریں ختم ہوجائے تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے صبح بسترسے اٹھے اور ہم اپنے روزمرہ کے کاموں میں لگ گئے یعنی اپنے دفتر چلے گئے اور جہاں روزمرہ کام کرتے ہیں تو دوستو آپ خود اس بات کا اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے پرسنالٹی پر کیا اثر پڑے گاکیونکہ ہم صبح اٹھتے ہی نہاتے دھوتے ہیں اور اپنے سر پر برش ضررور کرتے ہیں تاکہ ہماری پرسنیلٹی میں نکھار پیدا ہوئے تو دوستو جس طرح ہماری پرسنلٹی میں نکھار پیدا کرنے کے لیے برش ضروری ہے یعنی سر پر کنگھی دینا اسی طرح دوستوں ہماری روحانی طاقت پیدا کرنے کے لئے اور روحانی پرسنلٹی بڑھانے کے لئے اللہ کا ذکر اور اپنے دین کی طرف قربت زیادہ ہونا ضروری ہے نمبر دو دوستوں
shoes
بس تو اب میں آپ کے ساتھ ایک اور ایسی چیز بیان کرنے لگا ہوں جو بظاہر تو بہت عام ہے لیکن اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور وہ ہمارے جوتے میرے بھائیو جس طرح ہمارے جوتے ہمارے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہےاگر یہ جوتے انسانوں میں یعنی بالکل روئے زمین پر ختم ہوجائیںتو ہم چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہیں گے اور نہ ہی گھر سے باہر نکل سکتے ہیں جوتوں کی مثال میرے دینے کا مطلب یہ ہے بھائیوں بظاہر سب دوستوں کو پتہ ہے کہ جھوتے سب سے نیچے ہوتے ہیں یعنی اپنے جسم میں سب سے نیچے ہم اپنے جوتے رکھتے ہیں دوستو اس کی مثال کچھ اس طرح سے ہے کہ جو ہمارے غریب دوست یا غریب رشتہ دار جن کو ہم بظاہر تو اپنی سوچ میں بہت زیادہ نیچے رکھتے ہیں لیکن اگر انہیں دوستوں اور انہیں رشتہ داروں کو ہماری زندگی سے نکال لیا جائے تو نہ ہی ہم اپنے معاشرے میں چلنے کے قابل رہے ہیں گے اور نہ ہی اپنی دنیاوی کاموں میں نکل سکتے ہیں میرے پیارے بھائی میں نے جوتوں کی مثال صرف اس لیے دی ہے کہ ہم سب کو احساس ہو کہ اگر ہمارے جوتے نہ ہو تو کیا ہم اپنے گھر سے باہر نکل سکتے ہیں اسی طرح غریب دوست اور غریب رشتہ دارآپ کا ایسا سرمایہ ہیں جو بظاہر تو آپ سے نیچے دیکھتے ہیں لیکن ان کے بغیر آپ ادھورے ہیں میں اپنے تمام غریب دوست اور غریب رشتہ داروں کو سلیوٹ کرتا ہوں نمبر تین
helmet
دوستوں اللہ حافظ

IMG_20210417_214929.jpg

IMG_20210417_214927.jpg

IMG_20210417_214922.jpg

IMG_20210417_195822.jpg

IMG_20210417_195815.jpg

IMG_20210417_195743.jpg

IMG_20210417_195734.jpg

IMG_20210417_195732.jpg

IMG_20210417_195721.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Loading...