Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
السلام علیکم دوستو صبح بخیر کرتا امید کرتا ہوں آپ کی رات اچھی گزری ہو گی دوستون الللہ رب العزت کی ذات سے یہی دعا ہے کہ آج آپ کا دن اچھا گزرے گا اور آپ کے لئے ڈھیروں خوشیاں اللہ رب العزت عطا فرمائے دوستو اپنی ڈائری کو جس طرح سے لکھتا ہوں آج میں نے اپنے دوست کے گھر رات کی دوستوں صبح میری آنکھ کھلی تو تقریبا صبح کے پانچ بج کر 45 منٹ بج رہے تھے ہلکی ہوا چل رہی تھی گر تو میں نے اپنے دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد میں اٹھا کوئی دیر چہل قدمی کرنی اور صبح کی ہوا مزہ لینے کے لیے باہر کھلے ماحول میں چلا گیا دوستو میں قریب 45 منٹ میں نے چہل قدمی کے بعد میں گھر واپس آیا کپڑے نکالے اور نہانے کے لئے باتھ روم چلا گیا تقریبا میں 20منٹ میں نے نہا لیا تو میں باہر آیا اور ناشتہ کیا اور اب آپ دوستوں کے ساتھ میں اپنی ڈائری لکھ رہا ہوں ہاں دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ لاہور سے میرے دو چھوٹے کزن مجھے ملنے کے لیے آئے ہوئے ہیں میں نے ان کے ساتھ صبح صبح کوئی دیر گزاری اور ان کے ساتھ کوئی تصویر میں بنائیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دوستو اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر اور اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
اللہ حافظ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
"😊 Wonderful diary entry, @mohsinkhan5! 🌞 It's great to see you sharing a beautiful day with us. The photos are lovely, especially the ones with your cousins 😊. I can feel the joy and positivity in your words. Thank you for taking the time to share this with us! 💕 Let's make it an amazing day together, filled with happiness and good vibes! 🌈 Would you like to know more about each other? Feel free to respond or ask questions! 😊 P.S. Don't forget to vote for our witness @xpilar.witness at https://steemitwallet.com/~witnesses so we can keep growing the Steem community together!"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit