KiAchievement1 @mubashir99786 My Introduction to Urdu Community

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

IMG_20230509_064613_HDR.jpg

سب اردو کمیونٹی والوں کو السلام علیکم۔

میرا نام
مبشر خان ہے
میرے والد کا نام
محمدمجیب الرحمان خان ہے ۔
میں ضلع میانوالی میں پیدا ہوا ہوں ۔
میرا تعلق میانوالی کےایک شہرعظم والا سے ہے۔
میرا تعلق ایک مشہور قوم مواز خیل قوم سے ہے ۔
اور اس وقت ہم اویس پٹرولم اور کفتللہ خان میموریل اسکول اعظم والا کے پیھے قریب ہمارا ڈیرہ ہے جہاں پر ہم رہتے ہیں ۔
میرے والد صاحب جیل پولیس میانوالی میں جاب کر تھے ۔ لیکن میرا والد اب فوت ہو گے ہیں ۔

. . . . . . . . . . . . . تعلیم . . . . . . . . . . . . . . .

میں اس وقت میانوالی کے ایک مشہور کالج قائم انسٹیٹیوٹ میڈیکل میانوالی کالج
میں پڑھتا ہوں ۔ اور م نے میٹرکس پاس کی ہوۓ ہ اب م فارمیسی کا سٹوڈنٹ ہوں ۔ کرونا کی وجہ سے چونکہ وقت کالج اور سکول بندتھے لیکن پھر بھی میں محنت کر رہا تھا اور م میٹرکس پاس کر گیا تھا
اور اگے انشاللہ ضر و ر
کامیابی حاصل کروں گا ۔

IMG_20230508_151844_HDR_1~2.jpg

. . . . . . . . . . . . . . . . مشغلہ . . . . . . . . . . .

اس عمر میں ہر بچے کا کوئی نا کوئی مشغلہ ضرور ہوتا ہے ۔ کوئی کرکٹ کھیلتا ہے ۔ میں بھی کرکٹ کھیلتا ہوں ۔ لیکن جو میرا سب سے پسندیدہ مشغلہ ہے وہ ہے والی بل کہلتا ہوں ۔ اور ان ویب سائٹ کے بارے میں جانچ پڑتال کرتا رہتا ہوں ۔ یہ بہت بہترین مشغلہ ہے ۔ سارا دن میں ان کے ساتھ منسلک رہتا ہوں ۔ ان کے بارے میں ہر قسم کی مختلف کتابوں سے معلومات حاصل کرتا ہوں ۔ اپنے والد صاحب سے بھی ان کے بارے میں بہت کچھ سیکھتا ہوں ۔ یہ بہت مفید مشغلہ ہے ۔اپنا سرمایہ بھی کمایا ہے ۔ اور انسان ان سے بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ مختلف بیماریوں اور میں نے سٹیمیت کا طریقہ کار بھی میں نے معلوم کیا
ہے ۔ اور یہ اس طرح میرا وقت بہت اچھا گزر جاتا ہے ۔

Snapchat-439695737_1.jpg

۔ تو میں عید کے دن اپنے دوست کے گھر گیا ۔ اور دوست کے پاس میں جاکر بیٹھ گیا ۔ تو میں نے دیکھا کہ بھائی اپنے موبائل کے ساتھ ہی لگے ہوئے تھے ۔ تو میں نے ان سے پوچھا کہ بھائی آپ یہ کیا کر رہے ہیں ۔ تو اس نے مجھے بتایا کہ میں اسی طرح ایک سٹیمٹ ویب ساہیٹ ہے اس میں کام کرتا ہوں ۔ تو انہوں نے مجھے اس کے بارے میں گائیڈ کیا ۔ اور یہ مجھے بہت پسند آئی ۔ انہوں نے مجھے اس کا مکمل طریقہ کار بھی بتایا ۔ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی اور اس سے جو انسان کو فوائد حاصل ہوتے ہیں اس کے بارے میں آگاہ کیا ۔ مجھے بہت اچھی لگی یہ سن کر میں بھی آؤں گا ۔ میں نے کہا کہ بھائی مجھے بھی آپ اس کے بارے میں سمجھائیں کہ میں اس میں کیسے شامل ہو سکتا ہوں ۔ اور اس میں کیسے اپنا کردار ادا
کرسکتا ہوں س

@ranasheharyar ان کا میں بہت شکر گذار ہوں ۔ کہ
انہوں نے مجھے ایک دوسرے بہت ہی مفید مشغلہ میں لگ دیا ہے ۔ گیم کے ساتھ ساتھ اب میں جو وقت گزاروں گا وہ ہے سٹیمٹ ۔ میں اس کی کاروائی میں بھی لگا رہوں گا ۔ اور اس طرح میرا دن بہت مصروف گزر جائے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Brother your achievement 1 is too short plz go and visit my achievement and make a new one. So don't edited any post and wait for 5 to 10 days.

Welcome on steemit