میری طرف سے تمام سارفین کو السلام علیکم steem امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت . . . . . . . . . . . . . . . . . سے ہوں کہ آپ کیسے ہیں
پلیس کمینٹ میں بتانا
. . . . . فجر کی نماز اور قرآن پاک کی تلاوتکرتا ہوں
زندگی کے دن کا آغاز نماز فجر سےکرتا ہوں ۔ میں جیسے بیدار ہوا تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی۔ میں نے پہلے وضو کیا پھر فجر کی نماز پڑھی۔ فجر کی نماز کے بعد میں نے قرآن پاک کی چند آیات کی تلاوت کی۔ قرآن پاک کی تلاوت کے بعد گھر کے صحن میں تازہ ہوا چل رہی تھی بارش کا موسم بنا ہوا تھا۔ صبح کے وقت موسم بہت
خوشگوار تھا ۔
. . . . . . . . . . . اب ناشتے کاوقت ا گیا
میں صبح سویرے ناشتہ کرنے کچن میں جاتا ہوں
۔دیسی گھی کےپراٹھے
بنائے پڑے ہوتے ہیں چائے چا ے بی بنی ہوئی ہوتی ہے۔ بھائی بی میرے ساتھ بیٹھے تھے ۔ پھر میں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ناشتہ کیا اور اگے میرے بوہت سے کام ہوتے ہیں میں کالج بی جاتا ہوں اور ہماری ایک دوکان بی ہے جب میری کالج کی چھوٹی ہوتی ہے تو میں دوکان پر ا جاتا ہوں ۔
. . . . . . . . . . . . یہ میرے کالج ہے . . . . . . . . . .
. . . . تراكڑر کی سپایر پارٹ کی دوکان ہے . . . . .
دوپہر کے کھانے کا وقت
آج میں دوکان پر آیا تھا جب دوکان سے گھر واپس گیا تو م ١١ بجے گھر چلا جاتا ہوں دوپہر کا کھانا كاهايا گوشت پکا ہوا تھا پٹ بھیر کر کھایا اس کے بعد میں سو جاتا ہوں
ظہر کی اذان شروع ہو گئی۔ میں نے وضو کیا اور ظہر کی نماز پڑھی۔ توڑا بہوت پھڑ لیتا ہوں اس کے بعد مغرب کا وقت ہو جاتا ہے پھر کھانا کھنے کے بعد توڑا سا موبائل چلاتا ہوں پھر عشاء کا وقت ہو جاتا ہے نماز پڑتا ہوں اور لاسٹ کام موبائل پر pubg گیم کھلتا ہوں.
Short post.
Please support me.
Me gustó y escribiste detalles muy breves sobre tu introducción, debes seguir todas las reglas, lo siento, pero no soy un usuario activo de Steemit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit