ASLAM O ALAIKUM
HE'LL EVERYONE HOPE ALL OF You fine and enjoy our life with beautiful thinking so today i shared my Steemit travel challenge post Hope every one enjoy this one...
السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست اب آپ خیریت سے ہوں گے اور امید کرتا ہوں کہ سب لوگوں کو میری پوسٹ بہت اچھی لگی ہوگی پہلے والی میں بہت مصروف ہو اس وقت اسٹڈی کے دن ہے اور آج بھی پوسٹ شیئر کر رہا ہوں وہ ایک ڈرائیور کی پوسٹ ہے جو میانوالی سے پشاور کی جانب ہم نے سفر کیا
TRAVELING STORY
Our journey started on this car. On the white car we went on it. There were three to four servants in it. There were three cars behind us and there was our car which started our journey. And we will see what you said that you will stay and who is with us
اس گاڑی پر ہمارا سفر سٹارٹ ہوا سفید گاڑی پر ہم اس پر گئے تین سے چار بندے اس میں موجود تھے اور تین گاڑیاں ہمارے پیچھے اور موجود تھی جو ہمارا سفر سٹارٹ ہوا اور آگے آپ کو دکھاتے ہیں کہ کیا کیا چیز ہے ہم نے دیکھے ہیں اور کیا کیا کہا کہ آپ رہیں گے اور کون کون سے بند ہے ہمارے ساتھ تھے دیکھیے گا
. So our journey continued and you can see that very beautiful very strong yo you must have seen it was a mountainous area in the middle of which we passed and we captured a lot of beautiful pictures and hope I hope all of you friends will like this place and I hope the next marijuana which is the level of good story will also make you have a lot of fun.
یوں ہمارا سفر جاری رہا اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت خوبصورت بہت ہی زبردست یو آپ کو نظر آ رہا ہوگا یہ ایک پہاڑی علاقہ تھا جس کے بیچوں بیچ ہم گزرے اور ہم نے بہت سے بہت سی خوبصورت پکچرز ہم نے کیپچر کی اور امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو یہ جو جگہ ہے آپ کو پسند آئے گی اور امید کرتا ہوں جو نیکسٹ چرس ہی نیک سٹوری کا لیول ہے وہ بھی آپ کو بہت مزہ کرے
SMALL MOUNTAIN PHOTOGRAPHY
WHEN we Reached in Pishwar city Hotel
Town wedding HALL
When we arrived in Peshawar City, we arrived at the wedding hall. We had a party
And we really enjoyed the party, the pictures of which I am sharing with you and I hope you will like today's post....
When We At end a party after we Enjoying eating side 🎉😋
It was a lot of fun. We ate together in a group and you can see that we have four servants and five servants sitting at the same table. Today's party was great, very fun. After attending the party, we took a lot of pictures, some of which I am sharing in front of you, who were servants of our companies.
بہت ہی مزا آیا ہم نے کھانا کھایا مل کر بیٹھ کر گروپ کی صورت میں اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہم چار بندے پانچ بندے ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے ہیں اپنی اپنی پر اور پورے گروپ کی شکل میں نزدیک سب لوگ کھانا کھا رہے ہیں اور آج کی جو پارٹی تھی بہت ہی زبردست تھی بہت ہی مزا آیا پارٹی اٹینڈ کرنے کے بعد ہم لوگوں نے بہت سے پکچرز کھینچی جس جن میں سے کچھ میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں جو کہ ہمارے کمپنیز کے بندے تھے
In the end these are the pictures we captured for our own use and many camps but I am sharing with you in Sim Thing and these pictures we had a DSLR camera which we took and Today's love story was very interesting. On the way back we had a lot of fun and again we came back the same way and it was night time. It was night and he couldn't because it didn't happen at night. So I hope you will like today's post and message your post. Share. If you like it, thank you very much.
آخر میں یہ جو پکچرز ہیں یہ ہم نے اپنی مرضی کے لیے کیپچر کی اور بہت سی کیمپ سکیں لیکن سم تھنگ میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں اور یہ پکچرز ہم نے ایک ہمارے پاس ڈی ایس ایل آر کیمرہ تھا جسے ہم نے کھینچی اور آج کی لو سٹوری ہے بہت ہی انٹرسٹنگ تھی واپسی پر ہم نے بہت ہی انجوائے کیا اور پھر سے ہم وہیں اسی راستے سے واپس آئے اور نائٹ کا وقت ہو چکا تھا رات ہو چکی تھی اور وہ نہیں سکتا کیونکہ وہ رات کو ہوتا بھی نہیں تھا تو امید کرتا ہوں کہ جو آج کی پوسٹ تو آپ کو بہت اچھی لگے گی اور آپ کی پوسٹ کو آپ کو میسج کریں شئیر کریں اگر آپ کو اچھی لگتی ہے تو بہت بہت شکریہ
Thanks My Team for making this one post
Thanks for Reading or seeing this one
MashAllah great posting on steemit platform beautiful view captured
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank u very much ..steemit boy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit