میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
سناؤ جی کیا حال ہے میں تو ٹھیک ہوں امید ہے کے سٹیمنٹ فیملی بھی خیریت سے ہو گی اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی ہر مشکل آسان فرماۓ انسان کو ہمیشہ اپنی نیت صاف رکھنی چائیے دوسروں کے بارے میں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہئیے میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کر کے نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ کیا پھر کام میں لگ گئی کمروں سے جھاڑو لگایا صحن سے جھاڑو لگایا پھر ڈسٹنگ کی اس کے بعد برتن دھوئے پھر بیٹے کو پکوڑے بنا کے دیئے پکوڑے کھائےپھر نہلایا بیٹے کو کیونکہ بھائی نے بولا اس کو تیار کرو ہم بازار جاتے ہیں پھر بھائی اور میرا بیٹا دونوں

IMG_20210906_112942.jpg

IMG_20210906_112940.jpg

IMG_20210906_112934.jpg
بازار چلے گئے میں کام کرنے لگ گئ

آٹا گوندا سالن بنایا پھر روٹی بنائی اتنی دیر میں میرا بھائی بیٹے کو لے کے واپس آگیا سب نے کھانا کھایا پھر کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی وضو کیا ظہر کی نماز پڑھی چائے بنائی سب نے چائے پی پھر برتن دھوئے اس کے بعد قرآن پاک والے بچے آگئے ان کو پڑھایا پھر شام کے کھانے کی تیاری میں لگ گئی کام ختم کر کے پھر پوسٹ لکھنے لگ گئ یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

IMG_20210917_092148.jpg

IMG_20210917_092137.jpg

IMG_20210906_183228.jpg

IMG_20210906_183140.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

گڈ روٹین

nice post

Cute baby🥰 mashAllah