بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیئے منہ ہاتھ دھویا پھر وضو کیا اس کے بعد نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ تیار ہوگیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا اور کچھ دیر آگ پہ بیٹھے پھر سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے اور میں بھی اپنے کاموں میں مصروف ہوگئی میں نے کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر کچھ کپڑے دھونے تھے مشین لگائی اور کپڑے دھوئے پھر بھابھی کو مٹر نکال کے دیے اور ساتھ میں ٹماٹر اور آلو کاٹ کے دیئے
پھر بھابھی نے آلو مٹر والے چاول بنائے اور ساتھ ساتھ میں نے کچھ فوٹو گرافی بھی کی
بھابھی نے چاول بنائے اور میں نے رائیتہ بنایا جب چاول بن گئے تو ہم سب نے مل کر گرما گرم آلو مٹر والے چاول کھائے
پھر میں نے کپڑے دھوئے کپڑے ختم کر کے میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے
گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Bhttt mazy k lg rhy h yummmyy nd photogrppy b zbrdst
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
دیکھنے میں تو چاول بہت اچھے لگ رہے ہیں.اب یہ پتہ نہیں ہے کے پکے کیسے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ چاول بہت زبردست لگ رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرے آمین
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apk chawal bht achy lg rhy dekhny mn BHT achi photogrphy ki hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit