﷽
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں میں آپ کو اپنی آج کی روٹین بتاتی ہوں میں صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ کیا اس کے بعد گھر کے کچھ کام کیئے جلدی جلدی کیونکہ بازار جانا تھا بھائی کی شادی کی شاپنگ کرنے شادی کی وجہ سے بازار آنا جانا لگا ہوا ہے میں نے جلدی سے جھاڑو ختم کیا پھر میں اور میری بہن تیار ہو گئے بھائی کے ساتھ گئے میری دوست بھی گئی ہمارے ساتھ ہم 8بجے گھر سے نکلے 8:30 پھر ہم وہاں پہنچے کچھ کپڑے جوتے اور باقی کچھ سامان بھی لینا تھا سامان لینے کے ساتھ ساتھ کچھ پک بھی لیں
اور سموسے وغیرہ بھی کھائے سامان لیتے لیتے 2بج گئے پھر گھر واپسی کی راستے میں کھانے پینے کا سامان بھی لیا پھر راستے میں پکوڑے بن رہے تھے گرما گرم پکوڑے لیئے اور پھر گھوٹے والی جگہ پے گئے پھر ہم نے وہاں بیٹھ کے گھوٹا بادام بھی پیا اور ساتھ ساتھ پکوڑے بھی کھائے پھر گھر کی طرف روانہ ہو گئے پھر گھر آگئے گھر آکہ کچھ دیر آرام کیا کیونکہ بہت تھک گئی تھی پھر اٹھی امی نے چائے بنائی ہم سب نے چائے پی پھر میں درزن کے پاس گئی کپڑے دینے پھر واپس آکہ کچھ کام بھی کیئے اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام
you very post and all photography is very good, thank you very much for shairng your day with us, and stay happy, keep continue your good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank u so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wa ji wa apny shopping BHT achi ki ha bht achi photography ki ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اپ نےتو ہمیں پورے بازار کا ویسٹ کروا دیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit