﷽
اسلام وعلیکم
کیا حال ہے امید ہے سٹیمنٹ فیملی خیریت سے ہو گی میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب بھی اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں ہمیشہ کی طرح آج بھی صبح سویرے اٹھی سب سے پہلے وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ کیا اس کے بعد روز کی روٹین کی طرح گھر کے کام کاج کئے جلدی جلدی کام ختم کئے کیونکہ میں نے اپنے کچھ کپڑے سلائی کرنے تھے اس لئے کام جلدی ختم کیا پھر اپنے کپڑے سلائی کرنے لگ گئی پھر امی کھانا لے آئی کھانا کھایا پھر تھوڑی دیر آرام کیا پھر اٹھی نماز پڑھی اس کے بعد چائے پی پھر باقی جو سلائی کا کام رہتا تھا وہ پورا کیا اور کچھ کپڑوں کی تصویریں بنائی ہیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں اور پھر پوسٹ لکھنے لگ گئی یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام
nice clothes
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Nice diary
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Kmal ki stiching ki ...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit