بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میری آج کی ڈائری
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو بھی اٹھایا دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر کچن میں امی کے پاس آ گئی اور سیک لگایا پھر ناشتہ تیار ہوگیا تو سب نے مل کے ناشتہ کیا پھر ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے اور کمروں سے جھاڑو پونچا کیا پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر بیٹے کو نہلایا اس کو کپڑے پہنائے پھر دھوپ میں بیٹھے اور امرود کاٹے میرے بیٹے اور میں نے مل کے امرود کھائے
پھر ابو مچھلی لے آیا شکار پے گیا ہوا تھا واپس آگیا ابو نے مچھلی کاٹی اور دھو کر مجھے دی میں نے پیاز کاٹے اور لہسن پھر سالن بنایا
امی نے آٹا گوندا اور توے پے گرما گرم روٹی بنا کے دی ہم سب نے روٹی کھائی جب روٹی کھا لی تو میں نے برتن دھوئے پھر ظہر کی نماز ادا کی اس کے بعد پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Bht achi post likhi ap n photography bht achi ki
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
MashaAllah bht hee zbrdst diary likhi h ap n or ap photography bhi achi krti hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit