post by muskanali my dairy

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام و علیکم

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں میں ہمیشہ کی طرح اٹھی وضو کیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ کیا پھر باقی گھر کے کچھ کام کئے روز کی روٹین کی طرح کمروں سے جھاڑو لگایا ڈسنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا اس کے بعد برتن دھوۓ پھر میرا بھائی چھوٹا کہنے لگا میرا دل کر رہا ہے کچھ میٹھے کے لیئے مجھے کچھ میٹھا بنا دو تو میں کچن میں گئی دیکھا تو سویاں پری ہوئی تھی میں نے اسکو سویاں بنا کے دیں اسکے بعد بھنڈیاں دھوئیں پھر ان کو کاٹا اور پھر پکایا کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی اور ظہر کی نماز پڑھی اور پھر چائے پی اور کچھ کام وغیرہ کیئے اور پھر پوسٹ لکھنے لگ گئی یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام
IMG_20210912_182329.jpg

IMG_20210915_114950_Burst04.jpg

IMG_20210912_182400.jpg

IMG_20210912_182259.jpg

IMG_20210905_094822.jpg

IMG_20210905_103629.jpg

IMG_20210905_101538.jpg

IMG_20210905_101523.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

سویاں اور بھنڈیاں دونوں میری بچپن کی پسندیدہ

Ap achi cooking krti hain

Wa ji wa bht achi cooking ki ha apny