میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد کچن میں امی کے پاس گئ اور امی کی ناشتہ بنانے میں مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بھائیوں کو بلایا اور ان کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا پھر میرا بیٹا اٹھ گیا تو اس کو سموسہ روٹی بنا کے دی کیونکہ وہ بلکل ہی روٹی نہیں کھاتا اس لیۓ اس کو سموسہ روٹی بنا کے دی تا کہ خوش ہو جائے اور روٹی کھاۓ

IMG_20220116_134227.jpg

IMG_20220116_134216.jpg

BeautyPlus_20220116133919628_save.jpg

جب سب نے ناشتہ کر لیا تو پھر کچھ دیر سیک لگایا پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ اور کمروں سے جھاڑو پونچا کیا پھر صحن سے جھاڑو لگایا اس کے بعد بیٹے کو نہلایا اس کو کپڑے پہنائے پھر پڑوسن آگئی کچھ دیر اس کے ساتھ بیٹھی وہ چلی گئی تو دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا کھانا بنا کے سب کو کھانا دیا

IMG_20220124_104920.jpg

IMG_20220124_104907.jpg

سب نے کھانا کھا لیا تو کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی پھر پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی پوسٹ تیار کی آپ نے

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Loading...

zbrdst

Bhot khob

آج آپ نے ڈائری بہت اچھی لکھی ہے

MashaAllah achi post tyar ki h ap n

So brilliant and amazing photography and very nice post

Kmal ki post likhi ap n