بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ایک دفعہ حضرت موسی نے خدا سے عرض کیا کہ اچھا ہوتا چار چیزیں نہ ہوتیں
1 موت
2 دوذخ
3 غریبی
4 بیماری
غیب سے آواز آئی موت نہ ہوتی تو میرا دیدار کیسے ہوتا
دوزخ نہ ہوتی تو میرے عذاب سے کون ڈرتا
غریبی نہ ہوتی تو میرا شکر کون کرتا
اور
بیماری نہ ہوتی تو مجھے یاد کون کرتا
سبحان اللہ
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی ڈائری
میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا بہت ذیادہ سردی تھی. اور بارش بھی میں اٹھی اور بہن کو بھی جگایا پھر میں واش روم گئی دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ کیا پھر کچھ دیر سیک لگوایا پھر سب کے بستر فولڈ کیۓ اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگایا اورڈسٹنگ کی پھر آگ پہ بیٹھی رہی بارش میں تو کوئی کام نہیں ہوتا بس کھانے اور پکانے والا کام ہوتا ہے سارا دن کچن میں آگ جلتی رہتی ہے میں نے سوچا کیوں نا کڑی پکوڑے بنائیں پھر میں نے پھوپھو کے گھر سے لسی منگوائی اور کڑی بنائی اس کے بعد پکوڑے بنائے اور کڑی میں ڈال دئے میری کڑی پکوڑے تیار
پھر ہم نے کھانا بھی بنایا اور کھانا کھایا اس کے بعد برتن سمیٹ کے برتن دھوئے پھر بیٹے کا منہ ہاتھ دھولایا اس کو کپڑے پہنائے پھر آزان ہو گئی وضو کیا ظہر کی نماز پڑھی اس کے بعد چائے بنائی سب کو چائے دی اور خود بھی چائے پی پھر قرآن پاک پڑھنے والے بچے آگئے ان کو پڑھایا اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Muskan aj apka din bhot acha guzra or diary b achi likhi he apny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
مجھے کُڑی بہت پسند ہے، کوری پوکورا، بہت لذیذ لگ رہی ہے، کھانے کی اس پوسٹ کے لیے شکریہ،
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi diary likhi ap n
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اپکی کڑی پکوڑا بہت مزے کی لگ رہی 😋
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے آج بہت انجوائے کیا مجھے لگ رہا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
کڑی پکوڑا میری فیورٹ ڈش ہے میرے تو منھ میں پانی آگیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ آپ نے کڑیپکوڑا کھا کر اس موسم کو خوب انجوائے کیا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سردی بڑھتے ہی گرم کھانوں نے دستر خوان کو مزید سجا دیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit